لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 3

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّوَصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
اس نے پیدا کیاآسمانوںاور زمین کوساتھ حق کےاور اس نے صورت بنائی تمہاریتو اس نے اچھی بنائیںصورتیں تمہاریاور طرف اسی کےلوٹنا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّوَصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
اس نے پیداکیاآسمانوں کواورزمین کوساتھ حق کےاورصورتیں بنائیں تمہاریتواچھی بنائیںصورتیں تمہاریاوراسی کی طرفلوٹناہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خَلَقَ السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضَبِالْحَقِّوَصَوَّرَكُمْفَاَحْسَنَصُوَرَكُمْوَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُ
اس نے پیدا کیا آسمانوں کواورزمین کوحق کے ساتھاور صورت بنائی تمہاریتو اچھی بنائیںصورتیں تمہاریاور اسی کی طرف لوٹنا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَلَقَHe created
2السَّمَاوَاتِthe heavens
3وَالْأَرْضَand the earth
4بِالْحَقِّwith truth
5وَصَوَّرَكُمْand He formed you
6فَأَحْسَنَand made good
7صُوَرَكُمْyour forms
8وَإِلَيْهِand to Him
9الْمَصِيرُ(is) the final return