لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 15

اِنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَ اَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ؕ وَ اللّٰہُ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَاَوۡلَادُکُمۡفِتۡنَۃٌوَاللّٰہُعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
بےشکمال تمہارےاور اولاد تمہاریآزمائش ہیںاور اللہاسی کے پاساجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَاَوۡلَادُکُمۡفِتۡنَۃٌوَاللّٰہُعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
یقیناًمال تمہارےاوراولادتمہاریآزمائش ہیںاوراﷲتعالیٰاس کے پاساجرہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَآ اَمْوَالُكُمْوَاَوْلَادُكُمْفِتْنَةٌوَاللّٰهُعِنْدَهٗٓاَجْرٌ عَظِيْمٌ
بیشک مال تمہارےاور اولاد تمہاریآزمائش ہیںاور اللہاس کے پاساجرعظیم ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2أَمْوَالُكُمْyour wealth
3وَأَوْلَادُكُمْand your children
4فِتْنَةٌ(are) a trial
5وَاللَّهُand Allah
6عِنْدَهُwith Him
7أَجْرٌ(is) a reward
8عَظِيمٌgreat