لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 10

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور وہ جنہوں نےکفر کیاااور جھٹلایاہماری آیات کویہی لوگ ہیںساتھیآگ کےہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاور کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اوروہ لوگجنہوں نے کفرکیااورجھٹلایاہماری آیات کویہی لوگآگ والے ہیںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاوربہت بُری ہےلوٹ کرجانے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَفَرُوْاوَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَآاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُالنَّارِخٰلِدِيْنَ فِيْهَاوَبِئْسَ الْمَصِيْرُ
اور وہ لوگجنہوں نے کفر کیااور جھٹلایاہماری آیات کویہی لوگوالےآگ (والے ہیں)ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میںاور کتنا برا ٹھکانہ ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2كَفَرُواdisbelieved
3وَكَذَّبُواand denied
4بِآيَاتِنَا[in] Our Verses
5أُولَئِكَthose
6أَصْحَابُ(are the) companions
7النَّارِ(of) the Fire
8خَالِدِينَabiding forever
9فِيهَاtherein
10وَبِئْسَAnd wretched is
11الْمَصِيرُthe destination