لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المنافقون (63) — آیت 8

یَقُوۡلُوۡنَ لَئِنۡ رَّجَعۡنَاۤ اِلَی الۡمَدِیۡنَۃِ لَیُخۡرِجَنَّ الۡاَعَزُّ مِنۡہَا الۡاَذَلَّ ؕ وَ لِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ وَ لِرَسُوۡلِہٖ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ لٰکِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ٪﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَقُوۡلُوۡنَلَئِنۡرَّجَعۡنَاۤاِلَی الۡمَدِیۡنَۃِلَیُخۡرِجَنَّالۡاَعَزُّمِنۡہَاالۡاَذَلَّوَلِلّٰہِالۡعِزَّۃُوَلِرَسُوۡلِہٖوَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلٰکِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیںالبتہ اگرواپس لوٹے ہمطرف مدینہ کےالبتہ ضرور نکالے گازیادہ عزت والااس سےزیادہ ذلت والے کواور اللہ ہی کے لیے ہےعزتاور اس کے رسول کے لیےاور مومنوں کے لیےاور لیکنمنافقنہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَقُوۡلُوۡنَلَئِنۡرَّجَعۡنَاۤاِلَیالۡمَدِیۡنَۃِلَیُخۡرِجَنَّالۡاَعَزُّمِنۡہَاالۡاَذَلَّوَلِلّٰہِالۡعِزَّۃُوَلِرَسُوۡلِہٖوَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلٰکِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیںیقیناًاگرہم لوٹ گئےطرفمدینہ کیتولازماًنکال دے گازیادہ عزت والااس سےزیادہ ذلیل کواوراﷲتعالیٰ کے لیے ہےعزتاوراس کے رسول کے لیےاورایمان والوں کے لیےاورلیکنمنافقنہیںجانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَقُوْلُوْنَلَئِنْ رَّجَعْنَآاِلَى الْمَدِيْنَةِلَيُخْرِجَنَّالْاَعَزُّ مِنْهَاالْاَذَلَّوَلِلّٰهِ الْعِزَّةُوَلِرَسُوْلِهٖوَلِلْمُؤْمِنِيْنَوَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَلَا يَعْلَمُوْنَ
وہ کہتے ہیںالبتہ اگر لوٹے ہممدینہ کی طرفالبتہ ضرور نکالے گازیادہ عزت والا اس سےزیادہ ذلیل کواور اللہ کے لیے ہے عزتاور اس کے رسول کے لیےاور مومنوں کے لیےلیکن منافق لوگعلم نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَقُولُونَThey say
2لَئِنْIf
3رَجَعْنَاwe return
4إِلَىto
5الْمَدِينَةِAl-Madinah
6لَيُخْرِجَنَّsurely will expel
7الْأَعَزُّthe more honorable
8مِنْهَاfrom it
9الْأَذَلَّthe more humble
10وَلِلَّهِBut for Allah
11الْعِزَّةُ(is) the honor
12وَلِرَسُولِهِand for His Messenger
13وَلِلْمُؤْمِنِينَand for the believers
14وَلَكِنَّbut
15الْمُنَافِقِينَthe hypocrites
16لَا(do) not
17يَعْلَمُونَknow