لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المنافقون (63) — آیت 5

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا یَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ لَوَّوۡا رُءُوۡسَہُمۡ وَ رَاَیۡتَہُمۡ یَصُدُّوۡنَ وَ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡایَسۡتَغۡفِرۡلَکُمۡرَسُوۡلُ اللّٰہِلَوَّوۡارُءُوۡسَہُمۡوَرَاَیۡتَہُمۡیَصُدُّوۡنَوَہُمۡمُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےان سےآؤبخشش کی دعا کریںتمہارے لیےاللہ کے رسولوہ موڑتے ہیںاپنے سروں کواور دیکھتے ہیں آپ انہیںوہ رکتے ہیںاس حال میں کہ وہتکبر کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡایَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡرَسُوۡلُاللّٰہِلَوَّوۡارُءُوۡسَہُمۡوَرَاَیۡتَہُمۡیَصُدُّوۡنَوَہُمۡمُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ
اورجبکہاجاتاہےان سےآؤتمہاری بخشش کی دعاکرےرسولاﷲتعالیٰ کاتووہ پھیرلیتے ہیںاپنے سراورآپ انہیں دیکھیں گےوہ رک جاتے ہیںاس حال میں کہ وہتکبرکرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَا قِيْلَ لَهُمْتَعَالَوْايَسْتَغْفِرْ لَكُمْرَسُوْلُ اللّٰهِلَوَّوْارُءُوْسَهُمْوَرَاَيْتَهُمْيَصُدُّوْنَوَهُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ
اورجب ان سے کہا جاتا ہےآؤبخشش مانگتے ہیں تمہارے لیےاللہ کے رسولموڑتے ہیںاپنے سروں کواور تم دیکھتے ہو ان کووہ باز رہتے ہیںاور وہ تکبر کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمْto them
4تَعَالَوْاCome
5يَسْتَغْفِرْwill ask forgiveness
6لَكُمْfor you
7رَسُولُ(the) Messenger
8اللَّهِ(of) Allah
9لَوَّوْاThey turn aside
10رُءُوسَهُمْtheir heads
11وَرَأَيْتَهُمْand you see them
12يَصُدُّونَturning away
13وَهُمْwhile they
14مُسْتَكْبِرُونَ(are) arrogant