لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المنافقون (63) — آیت 4
وَ اِذَا رَاَیۡتَہُمۡ تُعۡجِبُکَ اَجۡسَامُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ یَّقُوۡلُوۡا تَسۡمَعۡ لِقَوۡلِہِمۡ ؕ کَاَنَّہُمۡ خُشُبٌ مُّسَنَّدَۃٌ ؕ یَحۡسَبُوۡنَ کُلَّ صَیۡحَۃٍ عَلَیۡہِمۡ ؕ ہُمُ الۡعَدُوُّ فَاحۡذَرۡہُمۡ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ ۫ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَیۡتَہُمۡتُعۡجِبُکَاَجۡسَامُہُمۡوَاِنۡیَّقُوۡلُوۡاتَسۡمَعۡلِقَوۡلِہِمۡکَاَنَّہُمۡخُشُبٌمُّسَنَّدَۃٌیَحۡسَبُوۡنَکُلَّصَیۡحَۃٍعَلَیۡہِمۡہُمُالۡعَدُوُّفَاحۡذَرۡہُمۡقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور جبدیکھیں آپ انہیںاچھےلگیں گے آپ کوجسم ان کےاور اگروہ بات کریںآپ سنتے رہ جائیںان کی بات کوگویا کہ وہلکڑیاں ہیںٹیک لگائی ہوئیںوہ گمان کرتے ہیںہربلند آواز کواپنے اوپروہیدشمن ہیںپس آپ محتاط رہیے ان سےغارت کرے انہیںاللہہکہاں سےوہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَیۡتَہُمۡتُعۡجِبُکَاَجۡسَامُہُمۡوَاِنۡیَّقُوۡلُوۡاتَسۡمَعۡلِقَوۡلِہِمۡکَاَنَّہُمۡخُشُبٌمُّسَنَّدَۃٌیَحۡسَبُوۡنَکُلَّصَیۡحَۃٍعَلَیۡہِمۡہُمُالۡعَدُوُّفَاحۡذَرۡہُمۡقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اورجبآپ انہیں دیکھیںاچھے لگے اآپ کوجسم ان کےاور اگروہ کہیںتم سنتے رہ جاؤگےان کی باتیںگویاکہ وہلکڑیاں ہیںٹیک لگائی ہوئیوہ سمجھتے ہیںہربلندآوازکواپنے خلافوہیاصل دشمن ہیںچنانچہ آپ ان سے چوکنے رہیںہلاک کرے انہیںاﷲتعالیٰکہاں سےوہ بہکائے جارہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَارَاَيْتَهُمْتُعْجِبُكَاَجْسَامُهُمْوَاِنْ يَّقُوْلُوْاتَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْكَاَنَّهُمْخُشُبٌمُّسَنَّدَةٌيَحْسَبُوْنَكُلَّ صَيْحَةٍعَلَيْهِمْهُمُالْعَدُوُّفَاحْذَرْهُمْقٰتَلَهُمُ اللّٰهُاَنّٰى يُؤْفَكُوْنَ
پھر جبتم دیکھو ان کواچھے لگیں گے تم کوان کے جسماور اگر وہ بات کریںتم سنتے جاؤ ان کی بات کوگویا کہ وہلکڑیاں ہیںتختہ لگائی ہوئیںوہ سمجھتے ہیںہر سخت آواز کواپنے اوپروہدشمن ہیںپس ڈرو ان سے۔ بچو ان سےغارت کرے ان کو اللہکہاں سے وہ پھرے جاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2رَأَيْتَهُمْyou see them
3تُعْجِبُكَpleases you
4أَجْسَامُهُمْtheir bodies
5وَإِنْand if
6يَقُولُواthey speak
7تَسْمَعْyou listen
8لِقَوْلِهِمْto their speech
9كَأَنَّهُمْas if they (were)
10خُشُبٌpieces of wood
11مُسَنَّدَةٌpropped up
12يَحْسَبُونَThey think
13كُلَّevery
14صَيْحَةٍshout
15عَلَيْهِمْ(is) against them
16هُمُThey
17الْعَدُوُّ(are) the enemy
18فَاحْذَرْهُمْso beware of them
19قَاتَلَهُمُMay destroy them
20اللَّهُAllah!
21أَنَّىHow?
22يُؤْفَكُونَare they deluded

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل