لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 3
وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاٰخَرِیۡنَمِنۡہُمۡلَمَّایَلۡحَقُوۡابِہِمۡوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور دوسروں (کےلیے بھی)ان میں سےجو ابھی تک نہیںوہ ملےان سےاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاٰخَرِیۡنَمِنۡہُمۡلَمَّایَلۡحَقُوۡابِہِمۡوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اوردوسروں کے لیے بھیان میں سےابھی نہیںوہ ملےان سےاوروہیسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْلَمَّايَلْحَقُوْا بِهِمْوَهُوَالْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
اور کچھ دوسرے ان میں سےحالانکہ (نہیں)وہ ملے ان کے ساتھاور وہزبردست ہے، حکمت والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَآخَرِينَAnd others
2مِنْهُمْamong them
3لَمَّاwho have not yet
4يَلْحَقُواjoined
5بِهِمْthem
6وَهُوَand He
7الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
8الْحَكِيمُthe All-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل