لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 2
ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ ٭ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡبَعَثَفِی الۡاُمِّیّٖنَرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
وہی ہےجس نےبھیجاان پڑھ لوگوں میںایک رسولانہی میں سےجو تلاوت کرتا ہےان پراس کی آیاتاور وہ تزکیہ کرتا ہے ان کااور وہ سکھاتا ہے انہیںکتاباور حکمتاور بےشکتھے وہاس سے پہلےالبتہ گمراہی میںکھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡبَعَثَفِی الۡاُمِّیّٖنَرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
وہی ہےجس نےبھیجاان پڑھوں میںایک رسولان میں سےوہ پڑھ کرسناتاہےانہیںاس کی آیتاورانہیں پاک کرتاہےاورتعلیم دیتاہے ان کوکتاب کیاورحکمت کیحالانکہ بلاشبہوہ تھےاس سے پہلےیقیناًکھلی گمراہی میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الَّذِيْبَعَثَفِيالْاُمِّيّٖنَرَسُوْلًا مِّنْهُمْيَتْلُوْا عَلَيْهِمْاٰيٰتِهٖوَيُزَكِّيْهِمْوَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَوَالْحِكْمَةَوَاِنْ كَانُوْامِنْ قَبْلُلَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
وہ اللہ وہ ذات ہےجس نے بھیجامیںان پڑھ لوگوں (میں)ایک رسول انہی میں سےجو پڑھتا ہے ان پراس کی آیاتاور ان کا تزکیہ کرنا ہےاور سکھاتا ہے ان کو کتاباور حکمتاور بیشک تھے وہاس سے پہلےالبتہ کھلی گھمراہی میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3بَعَثَsent
4فِيamong
5الْأُمِّيِّينَthe unlettered
6رَسُولًاa Messenger
7مِنْهُمْfrom themselves
8يَتْلُوreciting
9عَلَيْهِمْto them
10آيَاتِهِHis Verses
11وَيُزَكِّيهِمْand purifying them
12وَيُعَلِّمُهُمُand teaching them
13الْكِتَابَthe Book
14وَالْحِكْمَةَand the wisdom
15وَإِنْalthough
16كَانُواthey were
17مِنْfrom
18قَبْلُbefore
19لَفِيsurely in
20ضَلَالٍan error
21مُبِينٍclear

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل