لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 11

وَ اِذَا رَاَوۡا تِجَارَۃً اَوۡ لَہۡوَۨا انۡفَضُّوۡۤا اِلَیۡہَا وَ تَرَکُوۡکَ قَآئِمًا ؕ قُلۡ مَا عِنۡدَ اللّٰہِ خَیۡرٌ مِّنَ اللَّہۡوِ وَ مِنَ التِّجَارَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَوۡاتِجَارَۃًاَوۡلَہۡوَۨاانۡفَضُّوۡۤااِلَیۡہَاوَتَرَکُوۡکَقَآئِمًاقُلۡمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌمِّنَ اللَّہۡوِوَمِنَ التِّجَارَۃِوَاللّٰہُخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اور جبانہوں نے دیکھاتجارت کویاکھیل تماشے کووہ دوڑ پڑےطرف اس کےاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کوکھڑے ہوئےکہہ دیجئےجواللہ کے پاس ہےبہتر ہےکھیل تماشے سےاور تجارت سےاور اللہبہتر ہےسب رزق دینے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَوۡاتِجَارَۃًاَوۡلَہۡوَۨاانۡفَضُّوۡۤااِلَیۡہَاوَتَرَکُوۡکَقَآئِمًاقُلۡمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌمِّنَ اللَّہۡوِوَمِنَ التِّجَارَۃِوَاللّٰہُخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اورجبوہ دیکھتے ہیںتجارتیاکھیل تماشاوہ چلے جاتے ہیںاس کی طرفاورچھوڑدیتے ہیں تمہیںکھڑاآپ کہہ دیجئےجواﷲتعالیٰ کے پاس ہےبہترہےکھیل تماشے سےاورتجارت سےاوراﷲتعالیٰبہترین ہےسب رزق دینے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَارَاَوْاتِجَارَةًاَوْ لَهْوَۨاانْفَضُّوْٓا اِلَيْهَاوَتَرَكُوْكَقَآئِمًاقُلْمَا عِنْدَ اللّٰهِخَيْرٌمِّنَ اللَّهْوِوَمِنَالتِّجَارَةِوَاللّٰهُخَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
اور جبانہوں نے دیکھاتجارت کویا کھیل تماشے کومائل ہوگئے اس کی طرفاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کوکھڑے۔ کھڑی حالت میںکہہ دیجئےجو اللہ کے پاس ہےبہتر ہےکھیل تماشے سےاور ، سےتجارت (سے)اور اللہبہترین رزق دینے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2رَأَوْاthey saw
3تِجَارَةًa transaction
4أَوْor
5لَهْوًاa sport
6انْفَضُّواthey rushed
7إِلَيْهَاto it
8وَتَرَكُوكَand left you
9قَائِمًاstanding
10قُلْSay
11مَاWhat
12عِنْدَ(is) with
13اللَّهِAllah
14خَيْرٌ(is) better
15مِنَthan
16اللَّهْوِthe sport
17وَمِنَand from
18التِّجَارَةِ(any) transaction
19وَاللَّهُAnd Allah
20خَيْرُ(is the) Best
21الرَّازِقِينَ(of) the Providers