لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 10

فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوۃُ فَانۡتَشِرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ ابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاقُضِیَتِالصَّلٰوۃُفَانۡتَشِرُوۡافِی الۡاَرۡضِوَابۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِوَاذۡکُرُوااللّٰہَکَثِیۡرًالَّعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
پھر جبپوری ہو جائےنمازتو پھیل جاؤزمین میںاور تلاش کرواللہ کے فضل سےاور ذکر کرواللہ کاکثرت سےتاکہ تمتم فلاح پا جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاقُضِیَتِالصَّلٰوۃُفَانۡتَشِرُوۡافِی الۡاَرۡضِوَابۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِوَاذۡکُرُوااللّٰہَکَثِیۡرًالَّعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
پھرجبپوری کرلی جائےنمازتوپھیل جاؤزمین میںاورتلاش کرواﷲتعالیٰ کے فضل میں سےاوریادکرواﷲتعالیٰ کوکثرت سےتاکہ تمفلاح پاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِذَا قُضِيَتِالصَّلٰوةُفَانْتَشِرُوْافِي الْاَرْضِوَابْتَغُوْامِنْ فَضْلِاللّٰهِوَاذْكُرُوا اللّٰهَكَثِيْرًالَّعَلَّكُمْتُفْلِحُوْنَ
پھر جب پوری ہوجائےنمازتو پھیل جاؤزمین میںاور تلاش کروفضل میں سےاللہ کےاور ذکر کرو اللہ کابہتتاکہ تمتم فلاح پاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِذَاThen when
2قُضِيَتِis concluded
3الصَّلَاةُthe prayer
4فَانْتَشِرُواthen disperse
5فِيin
6الْأَرْضِthe land
7وَابْتَغُواand seek
8مِنْfrom
9فَضْلِ(the) Bounty
10اللَّهِ(of) Allah
11وَاذْكُرُواand remember
12اللَّهَAllah
13كَثِيرًاmuch
14لَعَلَّكُمْso that you may
15تُفْلِحُونَsucceed