لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 1

یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُسَبِّحُلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِالۡمَلِکِالۡقُدُّوۡسِالۡعَزِیۡزِالۡحَکِیۡمِ
تسبیح کرتی ہےاللہ کے لیےہر وہ چیز جوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےجو بادشاہ ہےنہایت پاکیزہ ہےبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُسَبِّحُلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِالۡمَلِکِالۡقُدُّوۡسِالۡعَزِیۡزِالۡحَکِیۡمِ
پاک ہونابیان کرتی ہےاﷲتعالیٰ کاجو(چیز)آسمانوںمیں ہےاورجوزمین میں ہےبادشاہ ہےبہت پاک ہےسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُسَبِّحُ لِلّٰهِمَا فِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِالْمَلِكِالْقُدُّوْسِالْعَزِيْزِالْحَكِيْمِ
تسبیح کررہی ہے اللہ ہی کے لیےہر وہ چیز جو آسمان میں ہےاور جو زمین میں ہےجو بادشاہ ہےنہایت پاکیزہزبردستحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُسَبِّحُGlorifies
2لِلَّهِAllah
3مَاwhatever
4فِي(is) in
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَمَاand whatever
7فِي(is) in
8الْأَرْضِthe earth
9الْمَلِكِthe Sovereign
10الْقُدُّوسِthe Holy
11الْعَزِيزِthe All-Mighty
12الْحَكِيمِthe All-Wise