لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصف (61) — آیت 4

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَیُحِبُّالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِہٖصَفًّاکَاَنَّہُمۡبُنۡیَانٌمَّرۡصُوۡصٌ
بےشکاللہوہ محبت کرتا ہےان لوگوں سے جوجنگ کرتے ہیںاس کے راستے میںصف بنا کرگویا کہ وہدیوار ہیںسیسہ پلائی ہوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَیُحِبُّالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِہٖصَفًّاکَاَنَّہُمۡبُنۡیَانٌمَّرۡصُوۡصٌ
یقیناًاﷲتعالیٰمحبت رکھتاہےان لوگوں سے جوجہادکرتے ہیںاس کے راستے میںصف بستہ ہوکرگویاکہ وہعمارت ہیںسیسہ پلائی ہوئی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ اللّٰهَيُحِبُّ الَّذِيْنَيُقَاتِلُوْنَ فِيْسَبِيْلِهٖصَفًّاكَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌمَّرْصُوْصٌ
بیشک اللہ تعالیٰمحبت رکھتا ہے ان لوگوں سےجو جنگ کرتے ہیں۔ میںاس کے راستے (میں)صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کرگویا کہ وہ دیوار ہیں۔ عمارت ہیںسیسہ پلائی ہوئی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2اللَّهَAllah
3يُحِبُّloves
4الَّذِينَthose who
5يُقَاتِلُونَfight
6فِيin
7سَبِيلِهِHis Way
8صَفًّا(in) a row
9كَأَنَّهُمْas if they
10بُنْيَانٌ(were) a structure
11مَرْصُوصٌjoined firmly