لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصف (61) — آیت 1

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
تسبیح کی ہےاللہ کے لیےاس چیز نے جوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَبَّحَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
پاک ہونابیان کیاہےاﷲتعالیٰ کاجوآسمانوں میں ہےاورجوزمین میں ہےاوروہسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَبَّحَ لِلّٰهِمَا فِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِوَهُوَ الْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
تسبیح کی ہے اللہ کےہر چیز نے جو آسمانوں میں ہےاور جو زمین میں ہےاور وہ زبردست ہےحکمت والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَبَّحَGlorifies
2لِلَّهِAllah
3مَاwhatever
4فِي(is) in
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَمَاand whatever
7فِي(is) in
8الْأَرْضِthe earth
9وَهُوَAnd He
10الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
11الْحَكِيمُthe All-Wise