لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 6

لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡہِمۡ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ٪﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَانَلَکُمۡفِیۡہِمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌلِّمَنۡکَانَیَرۡجُوااللّٰہَوَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَوَمَنۡیَّتَوَلَّفَاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
البتہ تحقیقہےتمہارے لیےان میںنمونہاچھااس کے لیے جوہو وہوہ امید رکھتااللہ(سے ملاقات) کیاور آخری دن کیاور جو کوئیمنہ موڑ جائےتو بےشکاللہوہی ہےبہت بے نیازخوب تعریف والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَانَلَکُمۡفِیۡہِمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌلِّمَنۡکَانَیَرۡجُوااللّٰہَوَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَوَمَنۡیَّتَوَلَّفَاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
بلاشبہ یقیناًہےتمہارے لیےان میںنمونہاچھااس شخص کے لیے جوہوامیدرکھتاہےاﷲتعالیٰ کیاورآخرت کے دن کیاورجومنہ پھیرتاہےتویقیناًاﷲتعالیٰوہبے نیازہےتمام تعریفوں کے لائق ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ كَانَلَكُمْفِيْهِمْاُسْوَةٌ حَسَنَةٌلِّمَنْكَانَ يَرْجُوااللّٰهَوَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ ۭوَمَنْ يَّتَوَلَّفَاِنَّ اللّٰهَهُوَ الْغَنِيُّالْحَمِيْدُ
تحقیق (یقیناً ) ہےتمہارے لئےان میںچال (نمونہ) بہتریناس کے لئے جوامید رکھتا ہےاللہاور آخرت کا دناور جو، جستو بیشک اللہوہ بےنیازستودہ صفات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْCertainly
2كَانَ(there) is
3لَكُمْfor you
4فِيهِمْin them
5أُسْوَةٌan example
6حَسَنَةٌgood
7لِمَنْfor (he) who
8كَانَis
9يَرْجُوhopeful
10اللَّهَ(in) Allah
11وَالْيَوْمَand the Day
12الْآخِرَthe Last
13وَمَنْAnd whoever
14يَتَوَلَّturns away
15فَإِنَّthen indeed
16اللَّهَAllah
17هُوَHe
18الْغَنِيُّ(is) Free of need
19الْحَمِيدُthe Praiseworthy