لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 5

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ اغۡفِرۡ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَالَاتَجۡعَلۡنَافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَاغۡفِرۡلَنَارَبَّنَااِنَّکَاَنۡتَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے ربنہ تو بنا ہمیںفتنہ/آزمائشان کے لیے جنہوں نےکفر کیااور بخش دےہمیںاے ہمارے رببےشک توتو ہی ہےبہت زبردستخوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَالَاتَجۡعَلۡنَافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَاغۡفِرۡ لَنَارَبَّنَااِنَّکَاَنۡتَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے ربّ!نہ بناہمیںآزمائشان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفرکیااورہمیں بخش دےاے ہمارے ربّ!یقیناًتوتوہیسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبَّنَالَا تَجْعَلْنَافِتْنَةًلِّلَّذِيْنَكَفَرُوْاوَاغْفِرْلَنَارَبَّنَا ۚاِنَّكَاَنْتَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
اے ہمارے ربہمیں نہ بناآزمائش (تختۂ مشق)ان کیلئے جنہوں نےکفر کیا، کافراور بخش دےہمیںاے ہمارے رببیشک توتو ہیغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبَّنَاOur Lord
2لَا(do) not
3تَجْعَلْنَاmake us
4فِتْنَةًa trial
5لِلَّذِينَfor those who
6كَفَرُواdisbelieve
7وَاغْفِرْand forgive
8لَنَاus
9رَبَّنَاour Lord
10إِنَّكَIndeed You
11أَنْتَ[You]
12الْعَزِيزُ(are) the All-Mighty
13الْحَكِيمُthe All-Wise