لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 11

وَ اِنۡ فَاتَکُمۡ شَیۡءٌ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ اِلَی الۡکُفَّارِ فَعَاقَبۡتُمۡ فَاٰتُوا الَّذِیۡنَ ذَہَبَتۡ اَزۡوَاجُہُمۡ مِّثۡلَ مَاۤ اَنۡفَقُوۡا ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡفَاتَکُمۡشَیۡءٌمِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡاِلَی الۡکُفَّارِفَعَاقَبۡتُمۡفَاٰتُواالَّذِیۡنَذَہَبَتۡاَزۡوَاجُہُمۡمِّثۡلَمَاۤاَنۡفَقُوۡاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاَنۡتُمۡبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
اور اگررہ جائے تم سےکوئی چیز(مہر)تمہاری بیوں کیطرف کفار کےپھر تمہاری باری آئےتو دوان لوگوں کوچلی گئیںبیویاں جن کیمانند اس کےجوانہوں نے خرچ کیااور ڈرواللہ سےوہ ج ہوتماس پرایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡفَاتَکُمۡشَیۡءٌمِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡاِلَی الۡکُفَّارِفَعَاقَبۡتُمۡفَاٰتُواالَّذِیۡنَذَہَبَتۡاَزۡوَاجُہُمۡمِّثۡلَمَاۤاَنۡفَقُوۡاوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاَنۡتُمۡبِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ
اوراگرچلی جائے تم سےکوئیتمہاری بیویوں سےپاس کافروں کےتوتم ان (شوہروں کو)بدلہ دوچنانچہ دے دوانہیںچلی گئی ہیںبیویاں جن کیمثل(مہر)جتناانہوں نے خرچ کیاہےاورڈرواﷲتعالیٰ سےوہ ذات کہتمایمان رکھنے والے ہوجس پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْ فَاتَكُمْشَيْءٌمِّنْ اَزْوَاجِكُمْاِلَى الْكُفَّارِفَعَاقَبْتُمْفَاٰتُواالَّذِيْنَذَهَبَتْاَزْوَاجُهُمْمِّثْلَ مَآاَنْفَقُوْا ۭوَاتَّقُوا اللّٰهَالَّذِيْٓاَنْتُمْ بِهٖمُؤْمِنُوْنَ
اور اگر تمہارے ہاتھ سے نکل جائےکوئیتمہاری بیویوں سےکفار کی طرفتو انکو (کفارکو) سزا دوپس دوان کو جن کیجاتی رہیںان کی عورتیںاس قدر جوانہوں نے خرچ کیااور ڈرواللہ سےوہ جستم اس پرایمان رکھتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd if
2فَاتَكُمْhave gone from you
3شَيْءٌany
4مِنْof
5أَزْوَاجِكُمْyour wives
6إِلَىto
7الْكُفَّارِthe disbelievers
8فَعَاقَبْتُمْthen your turn comes
9فَآتُواthen give
10الَّذِينَ(to) those who
11ذَهَبَتْhave gone
12أَزْوَاجُهُمْtheir wives
13مِثْلَ(the) like
14مَا(of) what
15أَنْفَقُواthey had spent
16وَاتَّقُواAnd fear
17اللَّهَAllah
18الَّذِي(in) Whom
19أَنْتُمْyou
20بِهِ[in Him]
21مُؤْمِنُونَ(are) believers