لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 98

وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ فَمُسۡتَقَرٌّ وَّ مُسۡتَوۡدَعٌ ؕ قَدۡ فَصَّلۡنَا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّفۡقَہُوۡنَ ﴿۹۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡشَاَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍفَمُسۡتَقَرٌّوَّمُسۡتَوۡدَعٌقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّفۡقَہُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیا تمہیںایک جان سےپھر ایک رہنے کی جگہاور سپرد کیے جانے کی جگہتحقیقکھول کر بیان کردیں ہم نےآیاتاس لوگوں کے لیےجو سمجھتےہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡشَاَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍوَّاحِدَۃٍفَمُسۡتَقَرٌّوَّمُسۡتَوۡدَعٌقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّفۡقَہُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیا اس نے تمہیںجان سےایک ہیپھر ایک قرار گاہ ہےاور ایک سونپے جانے کی جگہیقیناًکھول کر بیان کر دیں ہم نےنشانیاںان لوگوں کے لیےوہ سمجھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْٓاَنْشَاَكُمْمِّنْنَّفْسٍوَّاحِدَةٍفَمُسْتَقَرٌّوَّمُسْتَوْدَعٌقَدْ فَصَّلْنَا الْاٰيٰتِلِقَوْمٍيَّفْقَهُوْنَ
اور وہیوہ۔ جو۔ جسپیدا کیا تمہیںسےوجود۔ شخصایکپھر ایک ٹھکانہاور سپرد کیے جانے کی جگہبیشک ہم نے کھول کر بیان کردیں آیتیںلوگوں کے لیےجو سمجھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3أَنْشَأَكُمْ(has) produced you
4مِنْfrom
5نَفْسٍa soul
6وَاحِدَةٍsingle
7فَمُسْتَقَرٌّso (there is) a place of dwelling
8وَمُسْتَوْدَعٌand a resting place
9قَدْCertainly
10فَصَّلْنَاWe have made clear
11الْآيَاتِthe Signs
12لِقَوْمٍfor a people
13يَفْقَهُونَ(who) understand