لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 92

وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ مُبٰرَکٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ لِتُنۡذِرَ اُمَّ الۡقُرٰی وَ مَنۡ حَوۡلَہَا ؕ وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ وَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ﴿۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌمُّصَدِّقُالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلِتُنۡذِرَاُمَّ الۡقُرٰیوَمَنۡحَوۡلَہَاوَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡیُحَافِظُوۡنَ
اور یہکتاب ہےنازل کیا ہم نے اس کوبرکت والیتصدیق کرنے والی ہےاس کی جواس سے پہلے ہےاور تاکہ آپ ڈرائیںاہل مکہ کواور جواس کے اردگرد ہیںاور وہ جوایمان رکھتے ہیںآخرت پروہ ایمان لاتے ہیناس پراور وہاپنی نمازکیوہ حفاظت کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌمُّصَدِّقُالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلِتُنۡذِرَاُمَّ الۡقُرٰیوَمَنۡحَوۡلَہَاوَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡیُحَافِظُوۡنَ
اور یہایک کتاب ہےنازل کیا ہے ہم نے اس کوبا برکت ہےتصدیق کرنے والی ہےاُس(کتاب)کی جوپہلے ہے اس سےاور تاکہ آپ خبر دار کر دیںمکہ والوں کواور جواِرد گرد ہے اُس کےاور وہ لوگ جوایمان رکھتے ہیںآخرت پروہ ایمان لاتے ہیںاس پراور وہاپنی نمازوں پروہ حفاظت کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهٰذَاكِتٰبٌاَنْزَلْنٰهُمُبٰرَكٌمُّصَدِّقُالَّذِيْبَيْنَ يَدَيْهِوَلِتُنْذِرَاُمَّ الْقُرٰيوَمَنْحَوْلَهَاوَالَّذِيْنَيُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِيُؤْمِنُوْنَبِهٖوَهُمْعَلٰيصَلَاتِهِمْيُحَافِظُوْنَ
اور یہکتابہم نے نازل کیبرکت والیتصدیق کرنے والیجواپنے سے پہلی (کتابیں)اور تاکہ تم ڈراؤاہل مکہاور جواس کے ارد گرداور جو لوگایمان رکھتے ہیںآخرت پرایمان لاتے ہیںاس پراور وہپر (کی)اپنی نمازحفاظت کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهَذَاAnd this
2كِتَابٌ(is) a Book
3أَنْزَلْنَاهُWe have revealed it
4مُبَارَكٌblessed
5مُصَدِّقُconfirming
6الَّذِيwhich
7بَيْنَbetween (came before it)
8يَدَيْهِhis hands (came before it)
9وَلِتُنْذِرَso that you may warn
10أُمَّ(the) mother
11الْقُرَى(of) the cities
12وَمَنْand who
13حَوْلَهَا(are) around it
14وَالَّذِينَAnd those who
15يُؤْمِنُونَbelieve
16بِالْآخِرَةِin the Hereafter
17يُؤْمِنُونَthey believe
18بِهِin it
19وَهُمْand they
20عَلَىover
21صَلَاتِهِمْtheir prayers
22يُحَافِظُونَ(are) guarding