لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 83

وَ تِلۡکَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیۡنٰہَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ عَلٰی قَوۡمِہٖ ؕ نَرۡفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنۡ نَّشَآءُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَحُجَّتُنَاۤاٰتَیۡنٰہَاۤاِبۡرٰہِیۡمَعَلٰی قَوۡمِہٖنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور یہ ہےحجت ہماریدیا تھا ہم نے اسےابراہیم کواس کی قوم کے خلافہم بلند کرتے ہیںدرجاتجس کےہم چاہتے ہیںبےشکرب آپ کابہت حکمت والاہےبہت علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَحُجَّتُنَاۤاٰتَیۡنٰہَاۤاِبۡرٰہِیۡمَعَلٰی قَوۡمِہٖنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور یہدلیل ہے ہماریدی تھی ہم نے وہابراہیم کواُس کی قوم پرہم بلند کر دیتے ہیںدرجاتجس کےہم چاہتے ہیںبیشکرب آپ کاکمال حکمت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتِلْكَحُجَّتُنَآاٰتَيْنٰهَآاِبْرٰهِيْمَعَلٰيقَوْمِهٖنَرْفَعُدَرَجٰتٍمَّنْنَّشَآءُاِنَّرَبَّكَحَكِيْمٌعَلِيْمٌ
اور یہہماری دلیلہم نے یہ دیابراہیمپراس کی قومہم بلند کرتے ہیںدرجےجو۔ جسہم چاہیںبیشکتمہارا ربحکمت والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتِلْكَAnd this
2حُجَّتُنَا(is) Our argument
3آتَيْنَاهَاWe gave it
4إِبْرَاهِيمَ(to) Ibrahim
5عَلَىagainst
6قَوْمِهِhis people
7نَرْفَعُWe raise
8دَرَجَاتٍ(by) degrees
9مَنْwhom
10نَشَاءُWe will
11إِنَّIndeed
12رَبَّكَyour Lord
13حَكِيمٌ(is) All-Wise
14عَلِيمٌAll-Knowing