لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 78

فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَۃً قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ہٰذَاۤ اَکۡبَرُ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَالشَّمۡسَبَازِغَۃًقَالَہٰذَارَبِّیۡہٰذَاۤاَکۡبَرُفَلَمَّاۤاَفَلَتۡقَالَیٰقَوۡمِاِنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُشۡرِکُوۡنَ
پھر جباس نے دیکھاسورج کوچمکتا ہوااس نے کہایہمیرا رب ہےیہسب سے بڑا ہےپھر جبوہ چھپ گیاکہااے میری قومبےشک میںبری الذمہ ہوںاس سے جوتم شرک ٹھہراتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَالشَّمۡسَبَازِغَۃًقَالَہٰذَارَبِّیۡہٰذَاۤاَکۡبَرُفَلَمَّاۤاَفَلَتۡقَالَیٰقَوۡمِاِنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُشۡرِکُوۡنَ
پھر جباس نے دیکھاسورج کوچمکتا ہوااس نے کہایہمیرا رب ہےیہسب سے بڑا ہےپھر جبوہ ڈوب گیااُس نے کہااے میری قومبلاشبہ میںبے تعلق ہوںاس سے جوتم شریک بناتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَالشَّمْسَبَازِغَةًقَالَهٰذَارَبِّيْهٰذَآاَكْبَرُفَلَمَّآاَفَلَتْقَالَيٰقَوْمِاِنِّىْبَرِيْٓءٌمِّمَّاتُشْرِكُوْنَ
پھر جباس نے دیکھاسورججگمگاتا ہوابولےیہمیرا ربیہسب سے بڑاپھر جبوہ غائب ہوگیاکہااے میری قومبیشک میںبیزاراس سے جوتم شرک کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاWhen
2رَأَىhe saw
3الشَّمْسَthe sun
4بَازِغَةًrising
5قَالَhe said
6هَذَاThis (is)
7رَبِّيmy Lord
8هَذَاthis (is)
9أَكْبَرُgreater
10فَلَمَّاBut when
11أَفَلَتْit set
12قَالَhe said
13يَا قَوْمِO my people!
14إِنِّيIndeed I am
15بَرِيءٌfree
16مِمَّاof what
17تُشْرِكُونَyou associate (with Allah)