لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 77

فَلَمَّا رَاَ الۡقَمَرَ بَازِغًا قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنۡ لَّمۡ یَہۡدِنِیۡ رَبِّیۡ لَاَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡقَوۡمِ الضَّآلِّیۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَالۡقَمَرَبَازِغًاقَالَہٰذَارَبِّیۡفَلَمَّاۤاَفَلَقَالَلَئِنۡلَّمۡیَہۡدِنِیۡرَبِّیۡلَاَکُوۡنَنَّمِنَ الۡقَوۡمِالضَّآلِّیۡنَ
پھر جبچاند کوچمکتا ہواکہایہمیرا رب ہےپھر جبوہ چھپ گیااس نے کہاالبتہ اگرنہہدایت دی مجھےمیرےرب نےالبتہ میں ضرور ہو جاؤں گاان لوگو میں سےجو گمراہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَالۡقَمَرَبَازِغًاقَالَہٰذَارَبِّیۡفَلَمَّاۤاَفَلَقَالَلَئِنۡلَّمۡیَہۡدِنِیۡرَبِّیۡلَاَکُوۡنَنَّمِنَ الۡقَوۡمِالضَّآلِّیۡنَ
چنانچہ جباُس نے دیکھاچاند کوجگمگاتا ہوااُس نے کہایہمیرا رب ہےپھر جبوہ ڈوب گیااُس نے کہایقیناً اگرنہراہنمائی کی میریمیرے رب نےتو میں ضرور ہو جاؤں گالوگوں میں سےگمراہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَالْقَمَرَبَازِغًاقَالَهٰذَارَبِّيْفَلَمَّآاَفَلَقَالَلَئِنْلَّمْ يَهْدِنِيْرَبِّيْلَاَكُوْنَنَّمِنَالْقَوْمِالضَّآلِّيْنَ
پھر جبدیکھاچاندچمکتا ہوابولےیہمیرا ربپھر جبغائب ہوگیاکہااگرنہ ہدایت دے مجھےمیرا ربتو میں ہوجاؤںسےقوم۔ لوگبھٹکنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاWhen
2رَأَىhe saw
3الْقَمَرَthe moon
4بَازِغًاrising
5قَالَhe said
6هَذَاThis
7رَبِّي(is) my Lord
8فَلَمَّاBut when
9أَفَلَit set
10قَالَhe said
11لَئِنْIf
12لَمْ(does) not
13يَهْدِنِيguide me
14رَبِّيmy Lord
15لَأَكُونَنَّI will surely be
16مِنَamong
17الْقَوْمِthe people
18الضَّالِّينَwho went astray