لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 76

فَلَمَّا جَنَّ عَلَیۡہِ الَّیۡلُ رَاٰ کَوۡکَبًا ۚ قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الۡاٰفِلِیۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَنَّعَلَیۡہِالَّیۡلُرَاٰکَوۡکَبًاقَالَہٰذَارَبِّیۡفَلَمَّاۤاَفَلَقَالَلَاۤاُحِبُّالۡاٰفِلِیۡنَ
پھر جبچھا گئیاس پرراتاس نے دیکھاایک ستارہکہایہمیرا رب ہےپھر جبوہ چھپ گیاکہانہیں میں پسند کرتاچھپنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَنَّعَلَیۡہِالَّیۡلُرَاٰکَوۡکَبًاقَالَہٰذَارَبِّیۡفَلَمَّاۤاَفَلَقَالَلَاۤاُحِبُّالۡاٰفِلِیۡنَ
چنانچہ جبچھا گئیاُس پرراتاُس نے دیکھاایک تارااُس نے کہایہمیرا رب ہےپھر جبوہ ڈوب گیااس نے کہانہیں میں محبت رکھتاڈوب جانے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاجَنَّعَلَيْهِالَّيْلُرَاٰكَوْكَبًاقَالَهٰذَارَبِّيْفَلَمَّآاَفَلَقَالَلَآاُحِبُّالْاٰفِلِيْنَ
پھر جباندھیرا کرلیااس پرراتاس نے دیکھاایک ستارہاس نے کہایہمیرا ربپھر جبغائب ہوگیااس نے کہانہیںمیں دوست رکھتاغائب ہونے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2جَنَّcovered
3عَلَيْهِover him
4اللَّيْلُthe night
5رَأَىhe saw
6كَوْكَبًاa star
7قَالَHe said
8هَذَاThis
9رَبِّي(is) my Lord
10فَلَمَّاBut when
11أَفَلَit set
12قَالَhe said
13لَاNot
14أُحِبُّ(do) I like
15الْآفِلِينَthe ones that set