لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 72

وَ اَنۡ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّقُوۡہُ ؕ وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاتَّقُوۡہُوَہُوَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اور یہ کہقائم کرونمازاور ڈرو اس سےاور وہوہی ہےجس کی طرفتم اکٹھے کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاتَّقُوۡہُوَہُوَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اور یہ کہتم قائم کرونمازاور تم ڈر جاؤ اس سےاور وہی ہےجوطرف جس کیتم جمع کیے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنْاَقِيْمُواالصَّلٰوةَوَاتَّقُوْهُوَهُوَالَّذِيْٓاِلَيْهِتُحْشَرُوْنَ
اور یہ کہقائم کرونمازاور اس سے ڈرواور وہیوہ جس کیاس کی طرفتم اکٹھے کیے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنْAnd to
2أَقِيمُواestablish
3الصَّلَاةَthe prayer
4وَاتَّقُوهُand fear Him
5وَهُوَAnd He
6الَّذِي(is) the One
7إِلَيْهِto Him
8تُحْشَرُونَyou will be gathered