لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 70

وَ ذَرِ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا دِیۡنَہُمۡ لَعِبًا وَّ لَہۡوًا وَّ غَرَّتۡہُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا وَ ذَکِّرۡ بِہٖۤ اَنۡ تُبۡسَلَ نَفۡسٌۢ بِمَا کَسَبَتۡ ٭ۖ لَیۡسَ لَہَا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیۡعٌ ۚ وَ اِنۡ تَعۡدِلۡ کُلَّ عَدۡلٍ لَّا یُؤۡخَذۡ مِنۡہَا ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اُبۡسِلُوۡا بِمَا کَسَبُوۡا ۚ لَہُمۡ شَرَابٌ مِّنۡ حَمِیۡمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ بِمَا کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَذَرِالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَعِبًاوَّلَہۡوًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَذَکِّرۡبِہٖۤاَنۡتُبۡسَلَنَفۡسٌۢبِمَاکَسَبَتۡلَیۡسَلَہَامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌوَاِنۡتَعۡدِلۡکُلَّعَدۡلٍلَّایُؤۡخَذۡمِنۡہَااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاُبۡسِلُوۡابِمَاکَسَبُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
اور چھوڑ دیجیےان کو جنہوں نےبنا لیااپنے دین کوکھیلاور تماشااور دھوکے میں ڈال دیا انہیںزندگی نےدنیا کیاور نصیحت کیجیےساتھ اس کےکہہلاک کیا جائے(نہ)کوئی نفسبوجہ اس کے جواس نے کمائی کینہیں ہےاس کے لیےسوائےاللہ کےکوئی دوستاور نہکوئی سفارشیاور اگروہ بدلہ دےہر طرح کابدلہنہ لیا جائے گااس سےیہی لوگ ہیںوہ جوہلاک کر دیے گئےبوجہ اس کے جوانہوں نے کمایاان کے لیے ہےپیناکھولتے ہوئے پانی سےاور عذابدردناکبوجہ اس کے جوتھےوہوہ کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَذَرِالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَعِبًاوَّلَہۡوًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَذَکِّرۡبِہٖۤاَنۡتُبۡسَلَنَفۡسٌۢبِمَاکَسَبَتۡلَیۡسَلَہَامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌوَاِنۡتَعۡدِلۡکُلَّ عَدۡلٍلَّایُؤۡخَذۡمِنۡہَااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاُبۡسِلُوۡابِمَاکَسَبُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
اور آپ چھوڑ دوان لوگوں کوجنہوں نے بنا رکھا ہےاپنے دین کوکھیلاور دل لگیاور دھوکے میں ڈالا ہے اُن کوزندگی نےدنیا کیاور آپ نصیحت کرتے رہوساتھ اُس کےیہ کہ(نہ)ہلاکت میں ڈال دی جائےکوئی جاناس وجہ سے جواس نے کمایانہ ہو گااس کے لیےسوائےاللہ تعالیٰ کےکوئی دوستاور نہکوئی سفارشیاور اگروہ فدیہ دیںہر فدیہنہیں لیا جائے گااُس سےیہ لوگ ہیںوہ جوہلاکت میں ڈالے گئےاس کے بدلے جوانہوں نے کمایاان کے لیےپینا ہو گاکھولتے ہوئے پانی میں سےاور عذابدرد ناکبوجہ اس کے جوتھے وہکفر کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَذَرِالَّذِيْنَاتَّخَذُوْادِيْنَهُمْلَعِبًاوَّلَهْوًاوَّغَرَّتْهُمُالْحَيٰوةُالدُّنْيَاوَذَ كِّرْبِهٖٓاَنْتُبْسَلَنَفْسٌبِمَاكَسَبَتْلَيْسَلَهَامِنْدُوْنِ اللّٰهِوَلِيٌّوَّلَاشَفِيْعٌوَاِنْتَعْدِلْكُلَّعَدْلٍلَّا يُؤْخَذْمِنْهَااُولٰٓئِكَالَّذِيْنَاُبْسِلُوْابِمَا كَسَبُوْالَهُمْشَرَابٌمِّنْحَمِيْمٍوَّعَذَابٌاَلِيْمٌبِمَاكَانُوْا يَكْفُرُوْنَ
اور چھوڑ دےوہ لوگ جوانہوں نے بنا لیااپنا دینکھیلاور تماشااور انہیں دھوکہ میں ڈالدیازندگیدنیااور نصیحت کرواس سےتاکہپکڑا (نہ) جائےکوئیبسبب جواس نے کیانہیںاس کے لیےسےسوائے اللہکوئی حمایتیاور نہکوئی سفارش کرنیوالااور اگربدلہ میں دےتماممعاوضےنہ لیے جائیںاس سےیہی لوگوہ لوگ جوپکڑے گئےجو انہوں نے کمایا (اپنا لیاان کے لیےپینا (پانی)سےگرماور عذابدردناکاس لیے کہوہ کفر کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَذَرِAnd leave
2الَّذِينَthose who
3اتَّخَذُواtake
4دِينَهُمْtheir religion
5لَعِبًا(as) a play
6وَلَهْوًاand amusement
7وَغَرَّتْهُمُand deluded them
8الْحَيَاةُthe life
9الدُّنْيَا(of) the world
10وَذَكِّرْBut remind
11بِهِwith it
12أَنْlest
13تُبْسَلَis given up to destruction
14نَفْسٌa soul
15بِمَاfor what
16كَسَبَتْit (has) earned
17لَيْسَnot
18لَهَا(is) for it
19مِنْfrom
20دُونِbesides
21اللَّهِAllah
22وَلِيٌّany protector
23وَلَاand not
24شَفِيعٌany intercessor
25وَإِنْAnd if
26تَعْدِلْit offers ransom
27كُلَّevery
28عَدْلٍransom
29لَاnot
30يُؤْخَذْwill it be taken
31مِنْهَاfrom it
32أُولَئِكَThose
33الَّذِينَ(are) ones who
34أُبْسِلُواare given to destruction
35بِمَاfor what
36كَسَبُواthey earned
37لَهُمْFor them
38شَرَابٌ(will be) a drink
39مِنْof
40حَمِيمٍboiling water
41وَعَذَابٌand a punishment
42أَلِيمٌpainful
43بِمَاbecause
44كَانُواthey used to
45يَكْفُرُونَdisbelieve