لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 51

وَ اَنۡذِرۡ بِہِ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ اَنۡ یُّحۡشَرُوۡۤا اِلٰی رَبِّہِمۡ لَیۡسَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیۡعٌ لَّعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡذِرۡبِہِالَّذِیۡنَیَخَافُوۡنَاَنۡیُّحۡشَرُوۡۤااِلٰی رَبِّہِمۡلَیۡسَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌلَّعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور ڈرائیےساتھ اس کےان کو جوخوف کھاتے ہیںکہوہ اکٹھے کیے جائیں گےطرف اپنے رب کےنہیں (ہوگا)ان کے لیےاس کے سواکوئی دوستاور نہکوئی سفارشیتا کہ وہوہ بچ جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡذِرۡبِہِالَّذِیۡنَیَخَافُوۡنَاَنۡیُّحۡشَرُوۡۤااِلٰی رَبِّہِمۡلَیۡسَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌلَّعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور آپ خبردار کریںساتھ اس کےان لوگوں کو جوخوف رکھتے ہیںیہ کہجمع کیا جائے گا ان کوان کے رب کی طرفنہیںان کے لیےاس کے سواکوئی حمایت کرنے والااور نہکوئی سفارش کرنے والاتاکہ وہبچ جائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنْذِرْبِهِالَّذِيْنَيَخَافُوْنَاَنْيُّحْشَرُوْٓااِلٰىرَبِّهِمْلَيْسَلَهُمْمِّنْدُوْنِهٖوَلِيٌّوَّلَاشَفِيْعٌلَّعَلَّهُمْيَتَّقُوْنَ
اور ڈراویںاس سےوہ لوگ جوخوف رکھتے ہیںکہکہ وہ جمع کیے جائیں گےطرف (سامنے)اپنا ربنہیںانکے لیےکوئیاس کے سواکوئی حمایتیاور نہسفارش کرنیوالاتاکہ وہبچتے رہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنْذِرْAnd warn
2بِهِwith it
3الَّذِينَthose who
4يَخَافُونَfear
5أَنْthat
6يُحْشَرُواthey will be gathered
7إِلَىto
8رَبِّهِمْtheir Lord
9لَيْسَnot
10لَهُمْfor them
11مِنْof
12دُونِهِother than Him
13وَلِيٌّany protector
14وَلَاand not
15شَفِيعٌany intercessor
16لَعَلَّهُمْso that they may
17يَتَّقُونَ(become) righteous