لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 44

فَلَمَّا نَسُوۡا مَا ذُکِّرُوۡا بِہٖ فَتَحۡنَا عَلَیۡہِمۡ اَبۡوَابَ کُلِّ شَیۡءٍ ؕ حَتّٰۤی اِذَا فَرِحُوۡا بِمَاۤ اُوۡتُوۡۤا اَخَذۡنٰہُمۡ بَغۡتَۃً فَاِذَا ہُمۡ مُّبۡلِسُوۡنَ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡاَبۡوَابَکُلِّشَیۡءٍحَتّٰۤیاِذَافَرِحُوۡابِمَاۤاُوۡتُوۡۤااَخَذۡنٰہُمۡبَغۡتَۃًفَاِذَاہُمۡمُّبۡلِسُوۡنَ
پھر جبوہ بھول گئےجو کچھوہ نصیحت کے گئے تھےجس کیکھول دیے ہم نےان پردروازےہرچیز کےیہاں تک کہجبوہ خوش ہوگئےاس پر جووہ دیے گئے تھےپکڑ لیا ہم نے انہیںاچانکتو اس وقتوہمایوس ہونے والے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡاَبۡوَابَکُلِّ شَیۡءٍحَتّٰۤیاِذَافَرِحُوۡابِمَاۤاُوۡتُوۡۤااَخَذۡنٰہُمۡبَغۡتَۃًفَاِذَاہُمۡمُّبۡلِسُوۡنَ
سو جبانہوں نے بھلا دیاجووہ نصیحت کیے گئے تھےساتھ اُس کےتو کھول دئیے ہم نےاُن پردروازےہر چیز کےیہاں تک کہجبوہ اِترانے لگےساتھ اُس کے جووہ دیے گئے تھےپکڑ لیا ہم نے اُن کواچانکتو اچانکوہمایوس تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّانَسُوْامَا ذُكِّرُوْابِهٖفَتَحْنَاعَلَيْهِمْاَبْوَابَكُلِّ شَيْءٍحَتّٰىاِذَافَرِحُوْابِمَآاُوْتُوْٓااَخَذْنٰهُمْبَغْتَةًفَاِذَاهُمْمُّبْلِسُوْنَ
پھر جبوہ بھول گئےجو نصیحت کی گئیاس کے ساتھتو ہم نے کھول دئیےان پردروازےہر چیزیہانتک کہجبخوش ہوگئےاس سے جوانہیں دی گئیہم نے پکڑا ان کواچانکپس اس وقتوہمایوس رہ گئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2نَسُواthey forgot
3مَاwhat
4ذُكِّرُواthey were reminded
5بِهِof [it]
6فَتَحْنَاWe opened
7عَلَيْهِمْon them
8أَبْوَابَgates
9كُلِّ(of) every
10شَيْءٍthing
11حَتَّىuntil
12إِذَاwhen
13فَرِحُواthey rejoiced
14بِمَاin what
15أُوتُواthey were given
16أَخَذْنَاهُمْWe seized them
17بَغْتَةًsuddenly
18فَإِذَاand then
19هُمْthey
20مُبْلِسُونَ(were) dumbfounded