لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 33

قَدۡ نَعۡلَمُ اِنَّہٗ لَیَحۡزُنُکَ الَّذِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ فَاِنَّہُمۡ لَا یُکَذِّبُوۡنَکَ وَ لٰکِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡنَعۡلَمُاِنَّہٗلَیَحۡزُنُکَالَّذِیۡیَقُوۡلُوۡنَفَاِنَّہُمۡلَایُکَذِّبُوۡنَکَوَلٰکِنَّالظّٰلِمِیۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِیَجۡحَدُوۡنَ
تحقیقہم جانتے ہیںکہ بےشک وہالبتہ غمگین کرتا ہےآپ کوجووہ کہتے ہیںپس بےشک وہنہیں جھٹلاتے آپ کواور لیکنظالماللہ کی آیات کا ہیوہ انکار کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡنَعۡلَمُاِنَّہٗلَیَحۡزُنُکَالَّذِیۡیَقُوۡلُوۡنَفَاِنَّہُمۡلَایُکَذِّبُوۡنَکَوَلٰکِنَّالظّٰلِمِیۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِیَجۡحَدُوۡنَ
یقیناًہم جانتے ہیںبیشک وہیقیناًغمزدہ کرتی ہے آپ کوجو(بات)وہ کہتے ہیںتو یقیناً وہنہیںجھٹلاتے آپ کولیکنظالماللہ تعالیٰ کی آیات کاانکار کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ نَعْلَمُاِنَّهٗلَيَحْزُنُكَالَّذِيْيَقُوْلُوْنَفَاِنَّهُمْلَا يُكَذِّبُوْنَكَوَلٰكِنَّالظّٰلِمِيْنَبِاٰيٰتِاللّٰهِيَجْحَدُوْنَ
بیشک ہم جانتے ہیںکہ وہآپ کو ضرور رنجیدہ کرتی ہےوہ جووہ کہتے ہیںسو وہ یقینانہیں جھٹلاتے آپ کواور لیکن (بلکہ)ظالم لوگآیتوں کواللہانکار کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْIndeed
2نَعْلَمُWe know
3إِنَّهُthat it
4لَيَحْزُنُكَgrieves you
5الَّذِيwhat
6يَقُولُونَthey say
7فَإِنَّهُمْAnd indeed they
8لَا(do) not
9يُكَذِّبُونَكَdeny you
10وَلَكِنَّbut
11الظَّالِمِينَthe wrongdoers
12بِآيَاتِthe Verses
13اللَّهِ(of) Allah
14يَجْحَدُونَthey reject