لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 32

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَہۡوٌ ؕ وَ لَلدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاۤاِلَّالَعِبٌوَّلَہۡوٌوَلَلدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںزندگیدنیا کیمگرکھیلاور تماشااور البتہ گھرآخرت کابہتر ہےان لوگوں کے لیے جوتقوی کرتے ہیںکیا بھلا نہیںتم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاۤاِلَّالَعِبٌوَّلَہۡوٌوَلَلدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں ہےزندگیدنیا کیسوائےکھیلاور تماشہاور یقیناً گھرآخرت کابہتر ہےان لوگوں کے لیے جوڈرتے ہیںتو کیا نہیںتم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاالْحَيٰوةُالدُّنْيَآاِلَّالَعِبٌوَّلَهْوٌوَلَلدَّارُ الْاٰخِرَةُخَيْرٌلِّلَّذِيْنَيَتَّقُوْنَاَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اور نہیںزندگیدنیامگر (صرف)کھیلاور جی کا بہلاوااور آخرت کا گھربہتران کے لیے جوپرہیزگاری کرتے ہیںسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2الْحَيَاةُ(is) the life
3الدُّنْيَا(of) the world
4إِلَّاexcept
5لَعِبٌa play
6وَلَهْوٌand amusement
7وَلَلدَّارُbut the home
8الْآخِرَةُ(of) the Hereafter
9خَيْرٌ(is) best
10لِلَّذِينَfor those who
11يَتَّقُونَ(are) God conscious
12أَفَلَاThen not?
13تَعْقِلُونَ(will) you reason