لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 29

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ ہِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنۡیَا وَ مَا نَحۡنُ بِمَبۡعُوۡثِیۡنَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااِنۡہِیَاِلَّاحَیَاتُنَاالدُّنۡیَاوَمَانَحۡنُبِمَبۡعُوۡثِیۡنَ
اور انہوں نے کہانہیںیہمگرزندگی ہماریدنیا کیاور نہیںہماٹھائے جانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااِنۡہِیَاِلَّاحَیَاتُنَاالدُّنۡیَاوَمَانَحۡنُبِمَبۡعُوۡثِیۡنَ
اور انہوں نے کہانہیں ہےیہمگرزندگی ہماریدنیا کیاور نہیں ہیںہمہر گز اٹھائے جانےوالے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْٓااِنْهِىَاِلَّاحَيَاتُنَاالدُّنْيَاوَمَانَحْنُبِمَبْعُوْثِيْنَ
اور وہ کہتے ہیںنہیںہےمگر (صرف)ہماری زندگیدنیااور نہیںہماٹھائے جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they said
2إِنْNot
3هِيَit (is)
4إِلَّاexcept
5حَيَاتُنَاour life
6الدُّنْيَا(of) the world
7وَمَاand not
8نَحْنُwe
9بِمَبْعُوثِينَ(will be) resurrected