لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 28

بَلۡ بَدَا لَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُخۡفُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ لَوۡ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا عَنۡہُ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡبَدَالَہُمۡمَّاکَانُوۡایُخۡفُوۡنَمِنۡ قَبۡلُوَ لَوۡرُدُّوۡالَعَادُوۡالِمَانُہُوۡاعَنۡہُوَاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
بلکہظاہر ہوگیاان کے لیےجوتھے وہوہ چھپاتےاس سے قبلاور اگروہ لوٹائے جائیںالبتہ پھر کریں گےاسی کو جووہ روکے گئے تھےجس سےاور بےشک وہالبتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡبَدَالَہُمۡمَّاکَانُوۡایُخۡفُوۡنَمِنۡ قَبۡلُوَ لَوۡرُدُّوۡالَعَادُوۡالِمَانُہُوۡاعَنۡہُوَاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
بلکہواضح ہو گئیان کے لیےوہ چیز جووہ سب تھےچھپایا کرتے۔(اس) سے پہلےاور اگروہ واپس بھیج دئیے جائیںیقیناً وہ دوبارہ کریں گےاس کے لیے جوان کو منع کیا گیا تھااس سےاور بلاشبہ وہیقیناً جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلْبَدَا لَهُمْمَّاكَانُوْا يُخْفُوْنَمِنْ قَبْلُوَلَوْرُدُّوْالَعَادُوْالِمَا نُهُوْاعَنْهُوَاِنَّهُمْلَكٰذِبُوْنَ
بلکہظاہر ہوگیا ان پرجووہ چھپاتے تھےاس سے قبلاور اگرواپس بھیجے جائیںتو پھر کرنے لگیںوہی روکے گئےاس سےاوربیشک وہجھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلْNay
2بَدَاbecame manifest
3لَهُمْfor them
4مَاwhat
5كَانُواthey used to
6يُخْفُونَconceal
7مِنْfrom
8قَبْلُbefore
9وَلَوْAnd if
10رُدُّواthey were sent back
11لَعَادُواcertainly they (would) return
12لِمَاto what
13نُهُواthey were forbidden
14عَنْهُfrom it
15وَإِنَّهُمْand indeed they
16لَكَاذِبُونَcertainly are liars