وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا اَیۡنَ شُرَکَآؤُکُمُ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَیَوۡمَ | نَحۡشُرُہُمۡ | جَمِیۡعًا | ثُمَّ | نَقُوۡلُ | لِلَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡۤا | اَیۡنَ | شُرَکَآؤُکُمُ | الَّذِیۡنَ | کُنۡتُمۡ | تَزۡعُمُوۡنَ |
| اور جس دن | ہم اکٹھا کریں گے ان کو | سب کے سب کو | پھر | ہم کہیں گے | ان سے جنہوں نے | شریک ٹہرایا | کہاں ہیں | تمہارے شریک | وہ جو | تھے تم | تم دعویٰ کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَیَوۡمَ | نَحۡشُرُہُمۡ | جَمِیۡعًا | ثُمَّ | نَقُوۡلُ | لِلَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡۤا | اَیۡنَ | شُرَکَآؤُکُمُ | الَّذِیۡنَ | کُنۡتُمۡ | تَزۡعُمُوۡنَ |
| اور جس دن | ہم جمع کریں گے ان کو | سب کو | پھر | ہم کہیں گے | ان لوگوں کے لیے | جنہوں نے شرک کیا | کہاں ہیں | شریک تمہارے | جن کا | تھے تم | تم گمان کیا کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَيَوْمَ | نَحْشُرُهُمْ | جَمِيْعًا | ثُمَّ | نَقُوْلُ | لِلَّذِيْنَ | اَشْرَكُوْٓا | اَيْنَ | شُرَكَآؤُكُمُ | الَّذِيْنَ | كُنْتُمْ | تَزْعُمُوْنَ |
| اور جس دن | ان کو جمع کریں گے | سب | پھر | ہم کہیں گے | ان کو جنہوں نے | شرک کیا (مشرکوں) | کہاں | تمہارے شریک | جن کا | تم تھے | دعوی کرتے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَيَوْمَ | And (the) Day |
| 2 | نَحْشُرُهُمْ | We will gather them |
| 3 | جَمِيعًا | all |
| 4 | ثُمَّ | then |
| 5 | نَقُولُ | We will say |
| 6 | لِلَّذِينَ | to those who |
| 7 | أَشْرَكُوا | associated others with Allah |
| 8 | أَيْنَ | Where (are)? |
| 9 | شُرَكَاؤُكُمُ | your partners |
| 10 | الَّذِينَ | those whom |
| 11 | كُنْتُمْ | you used to |
| 12 | تَزْعُمُونَ | claim |