لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 2

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَ اَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ طِیۡنٍثُمَّقَضٰۤیاَجَلًاوَ اَجَلٌمُّسَمًّیعِنۡدَہٗثُمَّاَنۡتُمۡتَمۡتَرُوۡنَ
وہی ہےجس نےپیدا کیا تمہیںمٹی سےپھراس نے مقرر کیایک مدتاور ایک (اور )مدتمقرر ہےاس کے ہانپھر (بھی)تمتم شک کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ طِیۡنٍثُمَّقَضٰۤیاَجَلًاوَ اَجَلٌمُّسَمًّیعِنۡدَہٗثُمَّاَنۡتُمۡتَمۡتَرُوۡنَ
وہی ہےجس نےپیداکیا تمہیںمٹی سےپھرمقرر کر دیا اس نےایک وقتاورایک وقتمقررہاُس کے پاس ہےپھرتمتم شک کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَالَّذِيْخَلَقَكُمْمِّنْطِيْنٍثُمَّقَضٰٓىاَجَلًاوَاَجَلٌمُّسَمًّىعِنْدَهٗثُمَّاَنْتُمْتَمْتَرُوْنَ
وہجس نےتمہیں پیدا کیاسےمٹیپھرمقرر کیاایک وقتاور ایک وقتمقرراس کے ہاںپھرتمشک کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَكُمْcreated you
4مِنْfrom
5طِينٍclay
6ثُمَّthen
7قَضَىHe decreed
8أَجَلًاa term
9وَأَجَلٌand a term
10مُسَمًّىspecified
11عِنْدَهُwith Him
12ثُمَّyet
13أَنْتُمْyou
14تَمْتَرُونَdoubt