لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 18

وَ ہُوَ الۡقَاہِرُ فَوۡقَ عِبَادِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالۡقَاہِرُفَوۡقَعِبَادِہٖوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور وہغلبہ رکھنے والا ہےاوپراپنے بندوں کےاور وہبہت حکمت والا ہےخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالۡقَاہِرُفَوۡقَعِبَادِہٖوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور وہغالب ہےاوپراپنے بندوں کےاور وہکمال حکمت والاہر چیز کی پوری خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالْقَاهِرُفَوْقَعِبَادِهٖوَهُوَالْحَكِيْمُالْخَبِيْرُ
اور وہغالباوپراپنے بندےاور وہحکمت والاخبر رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الْقَاهِرُ(is) the Subjugator
3فَوْقَover
4عِبَادِهِHis slaves
5وَهُوَAnd He
6الْحَكِيمُ(is) the All-Wise
7الْخَبِيرُthe All-Aware