لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 165

وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَکُمۡ خَلٰٓئِفَ الۡاَرۡضِ وَ رَفَعَ بَعۡضَکُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبۡلُوَکُمۡ فِیۡ مَاۤ اٰتٰکُمۡ ؕ اِنَّ رَبَّکَ سَرِیۡعُ الۡعِقَابِ ۫ۖ وَ اِنَّہٗ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۶۵﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَکُمۡخَلٰٓئِفَالۡاَرۡضِوَرَفَعَبَعۡضَکُمۡفَوۡقَبَعۡضٍدَرَجٰتٍلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰکُمۡاِنَّرَبَّکَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور وہی ہےجس نےبنایا تمہیںجانشینزمین کااور بلند کیاتمہارے بعض کواوپربعض کےدرجات میںتاکہ وہ آزمائے تمہیںاس میں جواس نے دیا تمہیںبےشکرب آپ کاجلد دینے والا ہےسزااور بےشک وہالبتہ بہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنےوالا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَکُمۡخَلٰٓئِفَالۡاَرۡضِوَرَفَعَبَعۡضَکُمۡفَوۡقَبَعۡضٍدَرَجٰتٍلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰکُمۡاِنَّرَبَّکَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اوروہی ہےجس نےبنایا تمہیںجانشینزمین میںاور بلند کیا اس نےتم میں سے بعض کواوپربعض کےدرجات میںتاکہ وہ آزمائے تمہیںاس میں جواس نے عطا کیا ہے تمہیںبے شکرب آپ کابہت جلدسزا دینے والا ہےاور بلاشبہ وہیقیناً بے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْجَعَلَكُمْخَلٰٓئِفَالْاَرْضِوَرَفَعَبَعْضَكُمْفَوْقَبَعْضٍدَرَجٰتٍلِّيَبْلُوَكُمْفِيْمَآ اٰتٰىكُمْاِنَّرَبَّكَسَرِيْعُالْعِقَابِوَاِنَّهٗلَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور وہجس نےتمہیں بنایانائبزمیناور بلند کیےتم میں سے بعضپر۔ اوپربعضدرجےتاکہ تمہیں آزمائےمیںجو اس نے تمہیں دیابیشکتمہارا ربجلدسزا دینے والااور بیشک وہیقیناً بخشے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3جَعَلَكُمْ(has) made you
4خَلَائِفَsuccessors
5الْأَرْضِ(of) the earth
6وَرَفَعَand raised
7بَعْضَكُمْsome of you
8فَوْقَabove
9بَعْضٍothers
10دَرَجَاتٍ(in) ranks
11لِيَبْلُوَكُمْso that He may test you
12فِيin
13مَاwhat
14آتَاكُمْHe has given you
15إِنَّIndeed
16رَبَّكَyour Lord
17سَرِيعُ(is) swift
18الْعِقَابِ(in) the punishment
19وَإِنَّهُand indeed He (is)
20لَغَفُورٌ[certainly] Oft-Forgiving
21رَحِيمٌMost Merciful