لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 159

اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَفَرَّقُوۡادِیۡنَہُمۡوَکَانُوۡاشِیَعًالَّسۡتَمِنۡہُمۡفِیۡ شَیۡءٍاِنَّمَاۤاَمۡرُہُمۡاِلَی اللّٰہِثُمَّیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
بےشکوہ جنہوں نےفرقہ فرقہ کردیااپنے دین کواور ہوگئے وہگروہ گروہنہیں آپان میںکسی چیز میںبےشکان کا معاملہاللہ کی طرف ہےپھروہ بتادے گا انہیںوہ جوتھے وہوہ کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَفَرَّقُوۡادِیۡنَہُمۡوَکَانُوۡاشِیَعًالَّسۡتَمِنۡہُمۡفِیۡ شَیۡءٍاِنَّمَاۤاَمۡرُہُمۡاِلَی اللّٰہِثُمَّیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
یقیناًوہ لوگجنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالااپنے دین کواور وہ بن گئےگروہ گروہنہیں ہوآپان سےکسی چیز میںیقیناًمعاملہ ان کاطرف اللہ تعالیٰ کی ہےپھروہ بتا دے گا انہیںساتھ اس کے جوتھے وہکیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَفَرَّقُوْادِيْنَهُمْوَكَانُوْاشِيَعًالَّسْتَمِنْهُمْفِيْ شَيْءٍاِنَّمَآاَمْرُهُمْاِلَى اللّٰهِثُمَّيُنَبِّئُهُمْبِمَاكَانُوْا يَفْعَلُوْنَ
بیشکوہ لوگ جنہوں نےتفرقہ ڈالااپنا دیناور ہوگئےگروہ در گروہنہیں آپان سےکسی چیز میں (کوئی تعلق)فقطان کا معاملہاللہ کے حوالےپھروہ جتلا دے گا انہیںوہ جوکرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3فَرَّقُواdivide
4دِينَهُمْtheir religion
5وَكَانُواand become
6شِيَعًاsects
7لَسْتَyou are not
8مِنْهُمْwith them
9فِيin
10شَيْءٍanything
11إِنَّمَاOnly
12أَمْرُهُمْtheir affair
13إِلَى(is) with
14اللَّهِAllah
15ثُمَّthen
16يُنَبِّئُهُمْHe will inform them
17بِمَاof what
18كَانُواthey used to
19يَفْعَلُونَdo