لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 155

وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ مُبٰرَکٌ فَاتَّبِعُوۡہُ وَ اتَّقُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌفَاتَّبِعُوۡہُوَاتَّقُوۡالَعَلَّکُمۡتُرۡحَمُوۡنَ
اور یہکتابنازل کیا ہم نے اسےبابرکت ہےپس پیروی کرو اس کیاور تقویٰ اختیار کروتاکہ تمتم رحم کیے جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌفَاتَّبِعُوۡہُوَاتَّقُوۡالَعَلَّکُمۡتُرۡحَمُوۡنَ
اور یہکتاب ہےنازل کیا ہم نے جس کوبابرکت ہےچنانچہ تم پیروی کرو اس کیاور تم ڈر جاؤتا کہ تمتم پر رحمت کی جائے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَھٰذَاكِتٰباَنْزَلْنٰهُمُبٰرَكٌفَاتَّبِعُوْهُوَاتَّقُوْالَعَلَّكُمْتُرْحَمُوْنَ
اور یہکتابہم نے نازل کیبرکت والیپس اس کی پیروی کرواور پرہیزگاری اختیار کروتاکہ تم پررحم کیا جائے تم پر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهَذَاAnd this
2كِتَابٌ(is) a Book
3أَنْزَلْنَاهُWe have revealed it
4مُبَارَكٌblessed
5فَاتَّبِعُوهُso follow it
6وَاتَّقُواand fear (Allah)
7لَعَلَّكُمْso that you may
8تُرْحَمُونَreceive mercy