لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 153

وَ اَنَّ ہٰذَا صِرَاطِیۡ مُسۡتَقِیۡمًا فَاتَّبِعُوۡہُ ۚ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمۡ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ ذٰلِکُمۡ وَصّٰکُمۡ بِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّہٰذَاصِرَاطِیۡمُسۡتَقِیۡمًافَاتَّبِعُوۡہُوَلَاتَتَّبِعُواالسُّبُلَفَتَفَرَّقَبِکُمۡعَنۡ سَبِیۡلِہٖذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور بےشکیہمیرا راستہ ہےسیدھاپس پیروی کرو اس کیاور نہتم پیروی کروراستوں کیپس وہ جدا کردیں گےتمہیںاس کے راستے سےیہ ہےاس نے تاکید کی ہے تمہیںجس کیتاکہ تمتم تقویٰ اختیار کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّہٰذَاصِرَاطِیۡمُسۡتَقِیۡمًافَاتَّبِعُوۡہُوَلَاتَتَّبِعُواالسُّبُلَفَتَفَرَّقَبِکُمۡعَنۡ سَبِیۡلِہٖذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور بلاشبہیہیراستہ ہے میراسیدھاچنانچہ تم پیروی کرو اس کیاور نہتم پیروی کرودیگرراستوں کیپھر وہ جدا کر دیں گےتمہیںاس کے راستے سےیہاس نے تاکیدی حکم دیا ہےجس کاتا کہ تمتم بچ جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنَّھٰذَاصِرَاطِيْمُسْتَقِيْمًافَاتَّبِعُوْهُوَلَا تَتَّبِعُواالسُّبُلَفَتَفَرَّقَبِكُمْعَنْسَبِيْلِهٖذٰلِكُمْوَصّٰىكُمْ بِهٖلَعَلَّكُمْتَتَّقُوْنَ
اور یہ کہیہیہ راستہسیدھاپس اس پر چلواور نہ چلوراستےپس جدا کردیںتمہیںسےاس کا راستہیہحکم دیا اس کاتاکہ تمپرہیزگاری اختیار کرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّAnd that
2هَذَاthis
3صِرَاطِي(is) My path
4مُسْتَقِيمًاstraight
5فَاتَّبِعُوهُso follow it
6وَلَاAnd (do) not
7تَتَّبِعُواfollow
8السُّبُلَthe (other) paths
9فَتَفَرَّقَthen they will separate
10بِكُمْyou
11عَنْfrom
12سَبِيلِهِHis path
13ذَلِكُمْThat
14وَصَّاكُمْ(He) has enjoined on you
15بِهِ[with it]
16لَعَلَّكُمْso that you may
17تَتَّقُونَbecome righteous