لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 142

وَ مِنَ الۡاَنۡعَامِ حَمُوۡلَۃً وَّ فَرۡشًا ؕ کُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۴۲﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَنۡعَامِحَمُوۡلَۃًوَّفَرۡشًاکُلُوۡامِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُوَلَاتَتَّبِعُوۡاخُطُوٰتِالشَّیۡطٰنِاِنَّہٗلَکُمۡعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
اور مویشیوں میں سے ہیںکچھ بوجھ اٹھانے والےاور زمین سے لگے ہوئےکھاؤاس میں سے جورزق دیا تمہیںاللہ نےاور نہتم پیروی کروقدموں کیشیطان کےبےشک وہتمہارے لئےدشمن ہےکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَنۡعَامِحَمُوۡلَۃًوَّفَرۡشًاکُلُوۡامِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُوَلَاتَتَّبِعُوۡاخُطُوٰتِالشَّیۡطٰنِاِنَّہٗلَکُمۡعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
اور مویشیوں میں سےکچھ بوجھ اٹھانے والےاور کچھ زمین سے لگے ہوئےتم کھاؤاس میں سے جورزق دیا ہےتمہیںاللہ تعالیٰ نےاور نہتم پیچھے چلوقدموں کےشیطان کےیقیناًوہتمہارے لیےدشمن ہےکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالْاَنْعَامِحَمُوْلَةًوَّفَرْشًاكُلُوْامِمَّارَزَقَكُمُاللّٰهُوَلَا تَتَّبِعُوْاخُطُوٰتِالشَّيْطٰنِاِنَّهٗلَكُمْعَدُوٌّمُّبِيْنٌ
اورسےچوپائےبار بردار (بڑے بڑے)چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئےکھاؤاس سے جودیا تمہیںاللہاور نہ پیروی کروقدم (جمع)شیطانبیشک وہتمہارادشمنکھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2الْأَنْعَامِthe cattle
3حَمُولَةً(are some for) burden
4وَفَرْشًاand (some for) meat
5كُلُواEat
6مِمَّاof what
7رَزَقَكُمُ(has been) provided (to) you
8اللَّهُ(by) Allah
9وَلَاand (do) not
10تَتَّبِعُواfollow
11خُطُوَاتِ(the) footsteps
12الشَّيْطَانِ(of) Shaitaan
13إِنَّهُIndeed he
14لَكُمْ(is) to you
15عَدُوٌّan enemy
16مُبِينٌopen