لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 140

قَدۡ خَسِرَ الَّذِیۡنَ قَتَلُوۡۤا اَوۡلَادَہُمۡ سَفَہًۢا بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّ حَرَّمُوۡا مَا رَزَقَہُمُ اللّٰہُ افۡتِرَآءً عَلَی اللّٰہِ ؕ قَدۡ ضَلُّوۡا وَ مَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۴۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَقَتَلُوۡۤااَوۡلَادَہُمۡسَفَہًۢابِغَیۡرِعِلۡمٍوَّحَرَّمُوۡامَارَزَقَہُمُاللّٰہُافۡتِرَآءًعَلَی اللّٰہِقَدۡضَلُّوۡاوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
تحقیقخسارے میں رہےوہ جنہوں نےقتل کیااپنی اولاد کونادانی سےبغیرعلم کےاور حرام قرار دیااس کو جورزق دیا ان کواللہ نےجھوٹ گھڑتے ہوئےاللہ پرتحقیقوہ بھٹک گئےاور نہتھے وہہدایت پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَقَتَلُوۡۤااَوۡلَادَہُمۡسَفَہًۢابِغَیۡرِ عِلۡمٍوَّحَرَّمُوۡامَارَزَقَہُمُاللّٰہُافۡتِرَآءًعَلَی اللّٰہِقَدۡضَلُّوۡاوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
یقیناًگھاٹے میں پڑ گئےوہ لوگ جوجنہوں نے قتل کیااپنی اولاد کوحماقت میںبغیر علم کےاور انہوں نےحرام کر لیاجورزق دیا ان کواللہ تعالیٰ نےجھوٹ با ندھتے ہوئےاللہ تعالیٰ پریقیناًوہ گمراہ ہو گئےاور نہیںوہ ہوئےہداہت پانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ خَسِرَالَّذِيْنَقَتَلُوْٓااَوْلَادَهُمْسَفَهًۢابِغَيْرِ عِلْمٍوَّحَرَّمُوْامَارَزَقَهُمُاللّٰهُافْتِرَآءًعَلَي اللّٰهِقَدْ ضَلُّوْاوَمَا كَانُوْامُهْتَدِيْنَ
البتہ گھاٹے میں پڑےوہ لوگ جنہوں نےانہوں نے قتل کیااپنی اولادبیوقوفی سےبیخبر ی (نادانی سے)اور حرام ٹھہرا لیاجوانہیں دیااللہجھوٹ باندھتے ہوئےاللہ پریقیناً وہ گمراہ ہوئےاور وہ نہ تھےہدایت پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْCertainly
2خَسِرَ(are) lost
3الَّذِينَthose who
4قَتَلُواkilled
5أَوْلَادَهُمْtheir children
6سَفَهًا(in) foolishness
7بِغَيْرِwithout
8عِلْمٍknowledge
9وَحَرَّمُواand forbid
10مَاwhat
11رَزَقَهُمُ(bas been) provided (to) them
12اللَّهُ(by) Allah
13افْتِرَاءًinventing (lies)
14عَلَىagainst
15اللَّهِAllah
16قَدْCertainly
17ضَلُّواthey have gone astray
18وَمَاand not
19كَانُواthey are
20مُهْتَدِينَguided-ones