لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 134

اِنَّ مَا تُوۡعَدُوۡنَ لَاٰتٍ ۙ وَّ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاتُوۡعَدُوۡنَلَاٰتٍوَّمَاۤاَنۡتُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَ
بےشکجس کوتم وعدہ دئے جاتے ہوالبتہ آنے والا ہےاور نہیںتمعاجز کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاتُوۡعَدُوۡنَلَاٰتٍوَّمَاۤاَنۡتُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَ
یقیناًجوتم سے وعدہ کیا جا رہا ہےضرور آنے والا ہےاور ہر گز نہیںتمعاجز کر دینے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاتُوْعَدُوْنَلَاٰتٍوَّمَآاَنْتُمْبِمُعْجِزِيْنَ
بیشکجستم سے وعدہ کیا جاتا ہےضرور آنیوالی ہےاور نہیںتمعاجز کرنیوالے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2مَاwhat
3تُوعَدُونَyou are promised
4لَآتٍ(is) sure to come
5وَمَاAnd not
6أَنْتُمْ(can) you
7بِمُعْجِزِينَescape (it)