لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 127

لَہُمۡ دَارُ السَّلٰمِ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ وَ ہُوَ وَلِیُّہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡدَارُالسَّلٰمِعِنۡدَ رَبِّہِمۡوَہُوَوَلِیُّہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
ان کے لئےگھر ہےسلامتی کاپاس ان کے رب کےاور وہدوست ہے ان کابوجہ اس کے جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡدَارُ السَّلٰمِعِنۡدَ رَبِّہِمۡوَہُوَوَلِیُّہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
ان کے لئےسلامتی کا گھر ہےپاس ان کے رب کےاور وہمددگار ہے ان کااس وجہ سے جوتھے وہعمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهُمْدَارُ السَّلٰمِعِنْدَرَبِّهِمْوَهُوَوَلِيُّهُمْبِمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
ان کے لیےسلامتی کا گھرپاس۔ ہاںان کا رباور وہدوستدار۔ کارسازاسکا صلہ جووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُمْFor them
2دَارُ(will be) home
3السَّلَامِ(of) [the] peace
4عِنْدَwith
5رَبِّهِمْtheir Lord
6وَهُوَAnd He
7وَلِيُّهُمْ(will be) their protecting friend
8بِمَاbecause
9كَانُوا(of what) they used to
10يَعْمَلُونَdo