لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 126

وَ ہٰذَا صِرَاطُ رَبِّکَ مُسۡتَقِیۡمًا ؕ قَدۡ فَصَّلۡنَا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاصِرَاطُرَبِّکَمُسۡتَقِیۡمًاقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّذَّکَّرُوۡنَ
اور یہراستہ ہےآپ کے رب کاسیدھاتحقیقکھول کر بیان کیں ہم نےآیاتان لوگوں کے لئےجو نصیحت قبول کرتے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہٰذَاصِرَاطُرَبِّکَمُسۡتَقِیۡمًاقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّذَّکَّرُوۡنَ
اور یہراستہ ہےآپ کے رب کاسیدھایقیناًتفصیل سے بیان کر دی ہیں ہم نےآیاتان لوگوں کے لئے۔ (جو) نصیحت قبول کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَھٰذَاصِرَاطُرَبِّكَمُسْتَقِيْمًاقَدْ فَصَّلْنَاالْاٰيٰتِلِقَوْمٍيَّذَّكَّرُوْنَ
اور یہراستہتمہارا ربسیدھاہم نے کھول کر بیان کردی ہیںآیاتان لوگوں کے لیےجو نصیحت پکڑتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهَذَاAnd this
2صِرَاطُ(is the) way
3رَبِّكَ(of) your Lord
4مُسْتَقِيمًاstraight
5قَدْCertainly
6فَصَّلْنَاWe have detailed
7الْآيَاتِthe Verses
8لِقَوْمٍfor a people
9يَذَّكَّرُونَwho take heed