لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 121

وَ لَا تَاۡکُلُوۡا مِمَّا لَمۡ یُذۡکَرِ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ وَ اِنَّہٗ لَفِسۡقٌ ؕ وَ اِنَّ الشَّیٰطِیۡنَ لَیُوۡحُوۡنَ اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡ لِیُجَادِلُوۡکُمۡ ۚ وَ اِنۡ اَطَعۡتُمُوۡہُمۡ اِنَّکُمۡ لَمُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَاۡکُلُوۡامِمَّالَمۡیُذۡکَرِاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَاِنَّہٗلَفِسۡقٌوَاِنَّالشَّیٰطِیۡنَلَیُوۡحُوۡنَاِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡلِیُجَادِلُوۡکُمۡوَاِنۡاَطَعۡتُمُوۡہُمۡاِنَّکُمۡلَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہتم کھاؤاس میں سے جونہیںذکر کیا گیاناماللہ کااس پراور بےشک وہالبتہ گناہ ہےاور بےشکشیاطینالبتہ وہ القاء کرتے ہیںطرف اپنے دوستوں کےتاکہ وہ جھگڑیں تم سےاور اگراطاعت تم نےان کیبےشک تمالبتہ مشرک ہوگے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَاۡکُلُوۡامِمَّالَمۡیُذۡکَرِاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَاِنَّہٗلَفِسۡقٌوَاِنَّالشَّیٰطِیۡنَلَیُوۡحُوۡنَاِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡلِیُجَادِلُوۡکُمۡوَاِنۡاَطَعۡتُمُوۡہُمۡاِنَّکُمۡلَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہتم کھاؤاس میں سے جونہیںذکر کیا گیاناماللہ تعالیٰ کااس پراور بلاشبہ وہیقیناً فسق ہےاور بے شکشیاطینضرور وہ دل میں ڈالتے ہیںاپنے ساتھیوں کی طرفتاکہ وہ جھگڑا کریں تم سےاور اگرتم نے اطاعت کی ان کیبے شک تمیقیناً مشرک ہوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَاْكُلُوْامِمَّالَمْ يُذْكَرِاسْمُ اللّٰهِعَلَيْهِوَاِنَّهٗلَفِسْقٌوَاِنَّالشَّيٰطِيْنَلَيُوْحُوْنَاِلٰٓياَوْلِيٰٓئِهِمْلِيُجَادِلُوْكُمْوَاِنْاَطَعْتُمُوْهُمْاِنَّكُمْلَمُشْرِكُوْنَ
اور نہ کھاؤاس سے جونہیں لیا گیااللہ کا ناماس پراور بیشک یہالبتہ گناہاور بیشکشیطان (جمع)ڈالتے ہیںطرف (میں)اپنے دوستتاکہ وہ تم سے جھگڑا کریںاور اگرتم نے ان کا کہا ماناتو بیشکمشرک ہوگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَأْكُلُواeat
3مِمَّاof that
4لَمْnot
5يُذْكَرِhas been mentioned
6اسْمُ(the) name
7اللَّهِ(of) Allah
8عَلَيْهِon it
9وَإِنَّهُand indeed it (is)
10لَفِسْقٌgrave disobedience
11وَإِنَّAnd indeed
12الشَّيَاطِينَthe devils
13لَيُوحُونَinspire
14إِلَىto
15أَوْلِيَائِهِمْtheir friends
16لِيُجَادِلُوكُمْso that they dispute with you
17وَإِنْand if
18أَطَعْتُمُوهُمْyou obey them
19إِنَّكُمْindeed you
20لَمُشْرِكُونَ(would) be the polytheists