لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 119

وَ مَا لَکُمۡ اَلَّا تَاۡکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ وَ قَدۡ فَصَّلَ لَکُمۡ مَّا حَرَّمَ عَلَیۡکُمۡ اِلَّا مَا اضۡطُرِرۡتُمۡ اِلَیۡہِ ؕ وَ اِنَّ کَثِیۡرًا لَّیُضِلُّوۡنَ بِاَہۡوَآئِہِمۡ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡاَلَّاتَاۡکُلُوۡامِمَّاذُکِرَاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَقَدۡفَصَّلَلَکُمۡمَّاحَرَّمَعَلَیۡکُمۡاِلَّامَااضۡطُرِرۡتُمۡاِلَیۡہِوَاِنَّکَثِیۡرًالَّیُضِلُّوۡنَبِاَہۡوَآئِہِمۡبِغَیۡرِعِلۡمٍاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور کیا ہےتمہیںکہ نہیںتم کھاتےاس میں سے جوذکر کیا گیاناماللہ کااس پرحالانکہ تحقیقاس نے کھول کر بیان کیاتمہارے لئےجواس نے حرام کیاتم پرمگروہ جومجبور کردیئے جائو تمطرف اس کےاور بےشکاکثر لوگالبتہ وہ گمراہ کرتے ہیںاپنی خواہشات کے ذریعےبغیرعلم کےبےشکرب آپ کاوہزیادہ جاننے والا ہےحد سے تجاوزکرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡاَلَّاتَاۡکُلُوۡامِمَّاذُکِرَاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَقَدۡفَصَّلَلَکُمۡمَّاحَرَّمَعَلَیۡکُمۡاِلَّامَااضۡطُرِرۡتُمۡاِلَیۡہِوَاِنَّکَثِیۡرًالَّیُضِلُّوۡنَبِاَہۡوَآئِہِمۡبِغَیۡرِ عِلۡمٍاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور کیا ہےتمہارے لیےیہ کہ نہتم کھاؤاس میں سے جوذکر کیا گیاناماللہ تعالیٰ کااس پرحالانکہ یقیناًوہ تفصیل سے بتا چکا ہےتمہارے لیےجواس نے حرام کیا ہےتم پرسوائےاس کے جومجبور کر دئیے جاؤ تمجس کی طرفاور بلاشبہبہت سےیقیناً وہ گمراہ کرتے ہیںاپنی خواہشات کے ساتھبغیر علم کےیقیناًرب آپ کاوہزیادہ جاننے والا ہےحد سے گزرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا لَكُمْاَلَّا تَاْكُلُوْامِمَّاذُكِرَاسْمُ اللّٰهِعَلَيْهِوَقَدْ فَصَّلَلَكُمْمَّا حَرَّمَعَلَيْكُمْاِلَّامَااضْطُرِرْتُمْاِلَيْهِوَاِنَّكَثِيْرًالَّيُضِلُّوْنَبِاَهْوَآئِهِمْبِغَيْرِ عِلْمٍاِنَّرَبَّكَهُوَاَعْلَمُبِالْمُعْتَدِيْنَ
اور کیا ہوا تمہیںکہ تم نہ کھاؤاس سے جولیا گیانام اللہ کااس پرحالانکہوہ واضح کرچکا ہےتمہارے لیےجو اس نے حرام کیاتم پرمگرجستم لاچار ہوجاؤاس کی طرف (اس پر)اور بیشکبہت سےگمراہ کرتے ہیںاپنی خواہشات سےعلم کے بغیربیشکتیرا ربوہخوب جانتا ہےحد سے بڑھنے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd what?
2لَكُمْfor you
3أَلَّاthat not
4تَأْكُلُواyou eat
5مِمَّاof what
6ذُكِرَhas been mentioned
7اسْمُ(the) name
8اللَّهِ(of) Allah
9عَلَيْهِon it
10وَقَدْwhen indeed
11فَصَّلَHe (has) explained in detail
12لَكُمْto you
13مَاwhat
14حَرَّمَHe (has) forbidden
15عَلَيْكُمْto you
16إِلَّاexcept
17مَاwhat
18اضْطُرِرْتُمْyou are compelled
19إِلَيْهِto it
20وَإِنَّAnd indeed
21كَثِيرًاmany
22لَيُضِلُّونَsurely lead astray
23بِأَهْوَائِهِمْby their (vain) desires
24بِغَيْرِwithout
25عِلْمٍknowledge
26إِنَّIndeed
27رَبَّكَyour Lord
28هُوَHe
29أَعْلَمُ(is) most knowing
30بِالْمُعْتَدِينَof the transgressors