لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 117

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ یَّضِلُّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُمَنۡ یَّضِلُّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
بےشکرب آپ کاوہزیادہ جانتا ہےکون بھٹکا ہوا ہےاس کے راستے سےاور وہزیادہ جانتا ہےہدایت پانے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُمَنۡیَّضِلُّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
یقیناًرب آپ کاوہخوب جاننے والا ہےجوبھٹکتا ہےاس کے راستے سےاور وہخوب جانتا ہےہدایت یافتہ لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّرَبَّكَهُوَاَعْلَمُمَنْيَّضِلُّعَنْسَبِيْلِهٖوَهُوَاَعْلَمُبِالْمُهْتَدِيْنَ
بیشکتیرا ربوہوہ خوب جانتا ہےجوبہکتا ہےسےاس کا راستہاور وہخوب جانتا ہےہدایت یافتہ لوگوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2رَبَّكَyour Lord
3هُوَHe
4أَعْلَمُknows best
5مَنْwho
6يَضِلُّstrays
7عَنْfrom
8سَبِيلِهِHis way
9وَهُوَand He
10أَعْلَمُ(is) most knowing
11بِالْمُهْتَدِينَof the guided-ones