لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 114

اَفَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡتَغِیۡ حَکَمًا وَّ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ اِلَیۡکُمُ الۡکِتٰبَ مُفَصَّلًا ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہٗ مُنَزَّلٌ مِّنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡتَغِیۡحَکَمًاوَّہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَاِلَیۡکُمُالۡکِتٰبَمُفَصَّلًاوَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہٗمُنَزَّلٌمِّنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
کیا پھرسوااللہ کےمیں تلاش کروںکوئی فیصلہ کرنے والاحالانکہ وہی ہےجس نےنازل کیطرف تمہارےکتابمفصلاور وہ لوگ جودی ہم نے انہیںکتابوہ جانتے ہیںکہ بےشک وہنازل کردہ ہےآپ کے رب کی طرف سےحق کے ساتھپس ہرگز نہ آپ ہوںشک کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَغَیۡرَاللّٰہِاَبۡتَغِیۡحَکَمًاوَّہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَاِلَیۡکُمُالۡکِتٰبَمُفَصَّلًاوَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہٗمُنَزَّلٌمِّنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
تو کیا سوائےاللہ تعالیٰ کےمیں تلاش کروںکوئی منصفاور وہ ہےجس نےنازل کی ہےتمہاری طرفیہ کتابمفصلاور جن لوگوں کودی ہے ہم نے ان کوکتابوہ جانتے ہیںیقیناً وہنازل کی گئی ہےآپ کے رب کی طرف سےساتھ حق کےلہٰذا آپ ہر گز نہ ہوناشک کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَغَيْرَ اللّٰهِاَبْتَغِيْحَكَمًاوَّهُوَالَّذِيْٓاَنْزَلَاِلَيْكُمُالْكِتٰبَمُفَصَّلًاوَالَّذِيْنَاٰتَيْنٰهُمُالْكِتٰبَيَعْلَمُوْنَاَنَّهٗمُنَزَّلٌمِّنْرَّبِّكَبِالْحَقِّفَلَا تَكُوْنَنَّمِنَالْمُمْتَرِيْنَ
تو کیا اللہ کے سوامیں ڈھونڈوںکوئی منصفاور وہجو۔ جسنازل کیتمہاری طرفکتابمفصل (واضح)اور وہ لوگ جنہیںہم نے انہیں دیکتابوہ جانتے ہیںکہ یہاتاری گئی ہےسےتمہارا ربحق کے ساتھسو تم نہ ہوناسےشک کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَغَيْرَThen is (it) other than?
2اللَّهِAllah
3أَبْتَغِيI seek
4حَكَمًا(as) judge
5وَهُوَwhile He
6الَّذِي(is) the One Who
7أَنْزَلَhas revealed
8إِلَيْكُمُto you
9الْكِتَابَthe Book
10مُفَصَّلًاexplained in detail
11وَالَّذِينَAnd those (to) whom
12آتَيْنَاهُمُWe gave them
13الْكِتَابَthe Book
14يَعْلَمُونَthey know
15أَنَّهُthat it
16مُنَزَّلٌ(is) sent down
17مِنْfrom
18رَبِّكَyour Lord
19بِالْحَقِّin truth
20فَلَاso (do) not
21تَكُونَنَّyou ever be
22مِنَamong
23الْمُمْتَرِينَthe ones who doubt