لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 113

وَ لِتَصۡغٰۤی اِلَیۡہِ اَفۡـِٕدَۃُ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ وَ لِیَرۡضَوۡہُ وَ لِیَقۡتَرِفُوۡا مَا ہُمۡ مُّقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِتَصۡغٰۤیاِلَیۡہِاَفۡئِدَۃُالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَلِیَرۡضَوۡہُوَلِیَقۡتَرِفُوۡامَاہُمۡمُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوںطرف اس کےدلان کے جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پراور تاکہ وہ راضی ہوں اس سےاور تاکہ وہ کمائی کریںجووہکمانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِتَصۡغٰۤیاِلَیۡہِاَفۡئِدَۃُالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَلِیَرۡضَوۡہُوَلِیَقۡتَرِفُوۡامَاہُمۡمُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوںطرف اس کیدلان لوگوں کے جونہیں وہ ایمان رکھتےساتھ آخرت کےاور تاکہ وہ اسے پسند کریںاور تاکہ وہ بھی برائیاں کریںجووہ سببرائیاں کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِتَصْغٰٓىاِلَيْهِاَفْئِدَةُالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِوَلِيَرْضَوْهُوَلِيَقْتَرِفُوْامَاهُمْمُّقْتَرِفُوْنَ
اور تاکہ مائل ہوجائیںاس کی طرفدل (جمع)وہ لوگ جوایمان نہیں رکھتےآخرت پراور تاکہ وہ اس کو پسند کرلیںاور تاکہ وہ کرتے رہیںجووہبرے کام کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِتَصْغَىAnd so that incline
2إِلَيْهِto it
3أَفْئِدَةُhearts
4الَّذِينَ(of) those who
5لَا(do) not
6يُؤْمِنُونَbelieve
7بِالْآخِرَةِin the Hereafter
8وَلِيَرْضَوْهُand so that they may be pleased with it
9وَلِيَقْتَرِفُواand so that they may commit
10مَاwhat
11هُمْthey
12مُقْتَرِفُونَ(are) committing