لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 108

وَ لَا تَسُبُّوا الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَیَسُبُّوا اللّٰہَ عَدۡوًۢا بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ کَذٰلِکَ زَیَّنَّا لِکُلِّ اُمَّۃٍ عَمَلَہُمۡ ۪ ثُمَّ اِلٰی رَبِّہِمۡ مَّرۡجِعُہُمۡ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَسُبُّواالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَیَسُبُّوااللّٰہَعَدۡوًۢابِغَیۡرِعِلۡمٍکَذٰلِکَزَیَّنَّالِکُلِّاُمَّۃٍعَمَلَہُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡمَّرۡجِعُہُمۡفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہتم گالی دوان کو جنہیںوہ جو پکارتے ہیںسوائےاللہ کےتو وہ گالی دیں گےاللہ کوزیادتی کرکےبغیرعلم کےاسی طرحمزین کردیئےہم نےواسطے ہرامت کےان کے اعمالپھرطرف اپنے رب کےلوٹنا ہے ان کاپھر وہ بتا دے گا ان کووہ جوتھے وہعمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَسُبُّواالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِفَیَسُبُّوااللّٰہَعَدۡوًۢابِغَیۡرِ عِلۡمٍکَذٰلِکَزَیَّنَّالِکُلِّ اُمَّۃٍعَمَلَہُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡمَّرۡجِعُہُمۡفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہتم بُرا بھلا کہوجنہیںوہ پکارتے ہیںسوائے اللہ تعالیٰ کےپس وہ برا بھلا کہیں گےاللہ تعالیٰ کوحد سے گزر کربغیر علم کےاسی طرحخوشنما بنا دیا ہم نےہر گروہ کے لیےعمل ان کاپھراپنے رب کی طرفپلٹنا ہے ان کاتو وہ بتا دے گا انہیںساتھ اس کے جوتھے وہعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَسُبُّواالَّذِيْنَيَدْعُوْنَمِنْدُوْنِ اللّٰهِفَيَسُبُّوااللّٰهَعَدْوًۢابِغَيْرِ عِلْمٍکَذٰلِكَزَيَّنَّا لِكُلِّاُمَّةٍعَمَلَهُمْثُمَّاِلٰىرَبِّهِمْمَّرْجِعُهُمْفَيُنَبِّئُهُمْبِمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اورتم نہ گالی دووہ جنہیںوہ پکارتے ہیںسےاللہ کے سواپس وہ برا کہیں گےاللہگستاخیبےسمجھے بوجھےاسی طرحہم نے بھلا دکھایا ہر ایکفرقہان کا عملپھرطرفاپنا ربان کو لوٹناوہ پھر ان کو جتا دے گاجو وہکرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَسُبُّواinsult
3الَّذِينَthose whom
4يَدْعُونَthey invoke
5مِنْfrom
6دُونِother than
7اللَّهِAllah
8فَيَسُبُّواlest they insult
9اللَّهَAllah
10عَدْوًا(in) enmity
11بِغَيْرِwithout
12عِلْمٍknowledge
13كَذَلِكَThus
14زَيَّنَّاWe have made fair-seeming
15لِكُلِّto every
16أُمَّةٍcommunity
17عَمَلَهُمْtheir deed
18ثُمَّThen
19إِلَىto
20رَبِّهِمْtheir Lord
21مَرْجِعُهُمْ(is) their return
22فَيُنَبِّئُهُمْthen He will inform them
23بِمَاabout what
24كَانُواthey used to
25يَعْمَلُونَdo