لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 100

وَ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ الۡجِنَّ وَ خَلَقَہُمۡ وَ خَرَقُوۡا لَہٗ بَنِیۡنَ وَ بَنٰتٍۭ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَالۡجِنَّوَخَلَقَہُمۡوَخَرَقُوۡالَہٗبَنِیۡنَوَبَنٰتٍۭبِغَیۡرِعِلۡمٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایَصِفُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیااللہ کے لیےشریکجنوں کوحالانکہ اس نے پیدا کیا انہیںاور انہوں نے گھڑلیےاس کے لیےبیٹےاور بیٹیاںبغیرعلم کےپاک ہے وہاور بلند ترہےاس سے جووہ وصف بیان کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَالۡجِنَّوَخَلَقَہُمۡوَخَرَقُوۡالَہٗبَنِیۡنَوَبَنٰتٍۭبِغَیۡرِ عِلۡمٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایَصِفُوۡنَ
انہوں نے قرار دیا ہےاللہ تعالیٰ کے لیےشریکجنوں کوحالا نکہ اس نے پیدا کیا ان کواور انہوں نے تراشے ہیںاس کے لیےبیٹےاور بیٹیاںکچھ جانے بغیرپاک ہے وہاور بے حد بلند ہےاس سے جووہ بیان کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُوْالِلّٰهِشُرَكَآءَالْجِنَّوَخَلَقَهُمْوَخَرَقُوْالَهٗبَنِيْنَوَبَنٰتٍبِغَيْرِ عِلْمٍسُبْحٰنَهٗوَتَعٰلٰىعَمَّايَصِفُوْنَ
اور انہوں نے ٹھہرایااللہ کاشریکجنحالانکہ اس نے انہیں پیدا کیااور تراشتے ہیںاس کے لیےبیٹےاور بیٹیاںعلم کے بغیر (جہالت سے)وہ پاک ہےاور وہ بلند تراس سے جووہ بیان کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواAnd they make
2لِلَّهِwith Allah
3شُرَكَاءَpartners
4الْجِنَّjinn
5وَخَلَقَهُمْthough He has created them
6وَخَرَقُواand they falsely attribute
7لَهُto Him
8بَنِينَsons
9وَبَنَاتٍand daughters
10بِغَيْرِwithout
11عِلْمٍknowledge
12سُبْحَانَهُGlorified is He
13وَتَعَالَىand Exalted
14عَمَّاabove what
15يَصِفُونَthey attribute