لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 22

ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ ۚ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَاللّٰہُالَّذِیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعٰلِمُالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِہُوَالرَّحۡمٰنُالرَّحِیۡمُ
وہاللہوہی ہے جونہیںکوئی الٰہ(برحق)مگروہیجاننے والا ہےغیباور حاضر کاوہبہت مہربان ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَاللّٰہُالَّذِیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعٰلِمُالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِہُوَالرَّحۡمٰنُالرَّحِیۡمُ
وہاﷲتعالیٰوہ ذات ہے کہنہیںکوئی معبودسوائےاس کےجاننے والاہےغیب کااورحاضرکاوہیوسیع رحمت والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ اللّٰهُالَّذِيْلَآ اِلٰهَاِلَّا هُوَ ۚعٰلِمُ الْغَيْبِوَالشَّهَادَةِ ۚهُوَ الرَّحْمٰنُالرَّحِيْمُ
وہ اللہوہ جسنہیں کوئی معبوداس کے سواجاننے والا پوشیدہ کااور آشکاراوہ بڑا مہربانرحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2اللَّهُ(is) Allah
3الَّذِيthe One Who
4لَا(there is) no
5إِلَهَgod
6إِلَّاbut
7هُوَHe
8عَالِمُ(the) All-Knower
9الْغَيْبِ(of) the unseen
10وَالشَّهَادَةِand the witnessed
11هُوَHe
12الرَّحْمَنُ(is) the Most Gracious
13الرَّحِيمُthe Most Merciful